نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    وہ اس لیے کہ میرے پاس لوگوں کی طرح جعلی سرٹیفیکیٹ نہیں ہے سیانپ کا :grin:
  2. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اس کہ لیے چاچی تو بیک وقت خالہ اور چاچی دونوں ہوسکتی ہے مگر پھپھو خالہ نہیں ہوسکتی
  3. آبی ٹوکول

    صدر براک اوباما ایک روشن خیال رہنما !

    ویسے مسجدیں تو سب اللہ ہی کی ہیں پر میرے ناقص خیال میں مسجد حرام فضیلت میں مسجد اقصٰی سے زیادہ ہے سو یہاں برابری کی بحث بھی بےکار ہے
  4. آبی ٹوکول

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    لو آپ تو اتنی ذہین ہو پھر خواہ مخواہ میں پریشانی کیوں :grin:
  5. آبی ٹوکول

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    دوسری پھر آپ ۔ ۔ ۔ ۔اور تیسرے اپنے منہ میاں مٹھو جی بھی ہیں
  6. آبی ٹوکول

    سوات میں شریعت مبارک

    او یارو کسی بہانے چار دن امن کے تو گزرنے دو باقی فلسفے تو یہیں ہیں سو ابھی دھرے رہنے دو ناں ۔ ۔ ۔
  7. آبی ٹوکول

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    لگتا ہے چورون کی قسمت اچھی تھی جو بچ گئے ۔ ۔ ۔ ویسے یہ بڑی سس کیا ہوتی ہے ؟ :nailbiting:
  8. آبی ٹوکول

    تبصرہ اور تجزیہ

    کوئی تجزیہ ہی نہیں کہ جس پر تبصرہ کیا جائے اور نہ ہی کوئی تبصرہ ہے کہ جس کا تجزیہ کیا جائے
  9. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    جب آپ انکی خالہ کی دھی ہیں تو یہ بھی تو آپ کہ خالہ کہ پُتر ٹھرے :grin:
  10. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہاں دوڑی چلی آئے گی :grin:
  11. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    وہ نہیں آئے گی
  12. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    تو پھر کیا فارسی کا ہے خیر چھڈو اس بحث کو
  13. آبی ٹوکول

    ویلنٹائن ڈے

    اممم گُڈ وارث بھائی ۔۔ ۔۔ ویسے آپ ایسے ویسے شکریے نہ کیا کریں ناں :grin:
  14. آبی ٹوکول

    مردوں کی بیٹھک

    تو شمشاد بھائی یہ بھی تو بتائیں ناں کہ عورتیں یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لینے آتی ہیں ؟
  15. آبی ٹوکول

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    ہمیں احتجاج کی کوئی احتیاج نہیں ہم بھی دشمن کی ٹیراٹری میں قدم رنجہ فرمائیں گے
  16. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    او ہو! محاورۃ کہا تھا جی حضور :grin:
  17. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے ؟:grin:
  18. آبی ٹوکول

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    جس برجسستگی سے آپ حاضر ہوئیں مجھے وہ محاورہ یاد آگیا جو ایسے ہی موقعوں پر بولا جاتا ہے ۔ ۔ ۔:grin:
  19. آبی ٹوکول

    ویلنٹائن ڈے

    لیکن وارث بھائی اس یاد کا ویلنٹائن ڈے سے کیا تعلق اور تُک بنتا ہے اور ذکر بھانسی چہ معنٰی دارد ؟
Top