نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ایک دن اپنے ہیرو کے نام

    وطن سے محبت کرنےوالےاور وفاداروں میں ایک نام ہے معین اختر
  2. عبد الرحمٰن

    ایک دن اپنے ہیرو کے نام

    22اپریل 2011. آج معین اختر مرحوم کی برسی ہے۔وہ شخص جو ایک فنکار ہی نہیں تھا بلکہ دراصل وہ ایک بہت زیادہ اچھا انسان تھا۔وہ زمانہ کے ساتھ چلنے والا نہیں بلکہ خود ایک زمانہ تھا ۔ معین اختر پاکستان ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان تھے۔ اسکے علاوہ وہ بطور فلم ہدایت کار،...
  3. عبد الرحمٰن

    یہاں انصاف ملتا ہے ۔۔۔

    ایک میراثی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تو کچھ لوگ اسے گاؤں کی پنچایت میں لے آئے پنچایت میں پانچ چوہدری بیٹھے تھے ۔ انہوں نے حکم دیا کہ میراثی کی تلاشی لی جائے ۔۔ جب میراثی نے اپنی قیمض اتاری تو شلوار کے نیفے میں پھنسے نوٹ نظر آ گئے ۔دو چوہدری بولے کہ میراثی چور ہے لیکن تین چوہدری بولے " ٹھہرو " اس...
  4. عبد الرحمٰن

    غور وفکر

    عطا الحق قاسمی نے ایک دفعہ مشفق خواجہ سے پوچھا کہ دوزخ مذکر ھے یا مونث ؟ خواجہ صاحب نے جواب دیا "میرا خیال ھے مونث ھے کیونکہ لوگ اس کے عذاب سے واقف ھوتے ھوئے بھی اس کے حصول میں لگے رھتے ھیں-
  5. عبد الرحمٰن

    پانامہ فیصلہ پر نظر ثانی

    کتنا اچھا ہو کہ عدالت نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دے اور پھر اچانک عمران خان سنی دیول کی طرح کھڑے ہوں اور پندرہ منٹ تک غریب عوام کی حالت، حکمرانوں کی کرپشن، عدالتوں کے انیائے اور نیتاوں کی موناپلی کے بارے میں انتہائی جذباتی تقریر کریں۔ یہ تقریر سن کر جج صاحب کی آنکھوں میں آنسو آجائیں، سامعین...
  6. عبد الرحمٰن

    اُس ترازو سے مجھے خون کی بُو آتی ہے

    اُس ترازو سے مجھے خون کی بُو آتی ہے یک زباں ہو کے مرے پیارے وطن کے باسی جِس کے جھکتے ہوئے پلڑے کو خُدا کہتے ہیں ساری تعزیریں یتیموں پہ لگانے والی تختہ دار پہ مہروں کو چڑھانے والی سارے شیطانوں کو مسند پہ بٹھانے والی تُم کہو شوق سے اُس جا کو عدالت لوگو کالے کرتوتوں کو تُم کہہ دو وکالت لوگو...
  7. عبد الرحمٰن

    *عوام کا "بادام" کی دکان پر رش* *فیصلہ کو 20 سال یاد رکھنے کی بھر پور تیاریاں*

    *عوام کا "بادام" کی دکان پر رش* *فیصلہ کو 20 سال یاد رکھنے کی بھر پور تیاریاں*
  8. عبد الرحمٰن

    پاکستانی عوام اب یکم اپریل کی بجاے بیس اپریل کو اپریل فول منایا کرے گی

    پاکستانی عوام اب یکم اپریل کی بجاے بیس اپریل کو اپریل فول منایا کرے گی
  9. عبد الرحمٰن

    تصویر کا دوسرا رخ

    کسی شخص کی شادی قریب تھی تو مشورے کے لیے ایک ایسے قریبی دوست کے پاس پہنچا جس کی شادی کو کچھ ہی عرصہ ہوا تھا اور اس کی زوجہ کی اس کیلئے محبت اور فرمانبرداری کا شہرہ چہار دانگ عالم پھیل چکا تھا عزیز دوست نے خاطر داری کے بعد آنے کی وجہ پوچھی تو مستقبل کے اس ہونہار شوہر نے دل کھول کر سامنے رکھ دیا...
  10. عبد الرحمٰن

    اپنا گھر

    کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمیں بھی مل نہ سکی کوئے یار میں دو گز زمین ملنا بھی نصیب کی بات ہے اللہ پاک ہم سب کو اپنے ظاہر کے ساتھ باطن کو بھی صاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہم سب کو سچا پکا عاشق رسول صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم بنائے آمین
  11. عبد الرحمٰن

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ پاک سب پر رحم و کرم فرمائے آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے رب کریم سے ہی دعا ہے آمین سلامت رہیں
  12. عبد الرحمٰن

    قانون کے محافظ اور بین الاقوامی مسافر

    اللہ بچائے ایسے محافظ ، حکمرانوں سے ہر ٖشخص خود کو یہاں ٹوپ سمجھتا ہے
  13. عبد الرحمٰن

    پنچابی ،،،،

    جلدی جلدی میں غلط لکھ دیا معذرت ۔شکریہ
  14. عبد الرحمٰن

    پنچابی ،،،،

    کبھی کبھار مہذب انسان بھی غصہ اور برے وقت میں جاہلانہ رویہ اختیار کر لیتا ہے اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ مہذب نہیں ہے لہجہ کا تعلق جذبات سے بھی ہوتا ہے مثال کیلے گرمی زیادہ ہو اور لائٹ نا آئے ہاہاہا
  15. عبد الرحمٰن

    پنچابی ،،،،

    انسان نہیں اس کا لہجہ جاہل ہوتا ہے اس سے زبان اور علاقے کا کوئی تعلق نہیں ہے کیسی کی دل آزاری نا ہو بس مذاح تک رکھیں
  16. عبد الرحمٰن

    پنچابی ،،،،

    پانچ آب نا لکھ دیں ؟؟؟؟
  17. عبد الرحمٰن

    پنچابی ،،،،

    گاہک نے ہوٹل کے پنجابی مینجر سے شکایت کی ... میں ایک گھنٹے سے پانی مانگ رہا ھوں, لیکن ابھی تک میری بات پہ کسی نے کان نہیں دھرے۔.... اتنی گندی سروس!! پنجابی مینیجر نے ویٹر کو بلایا اور ڈانٹتے ہوئے کہا... ۔ ۔ ۔ ۔ "صاحب اک گھنٹے توں کتے طراں پانی لئی پھونک رہے نے, پر تہاڈے سر تے جوں نئیں رٍنگی۔...
  18. عبد الرحمٰن

    معصوم اور مظلوم لوگ ۔۔۔۔۔

    ایک مولوی صاحب روزہ رکھ کر شاپنگ کرنے گئے جب واپس آئے تو ایک شخص نے پوچھا مولوی صاحب شاپر میں کیا ہے مولوی نے جواب دیا اس میں وہ چیز ہے جس کو کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اب مسلہ یہ ہے چپل کھانے سے یا چپل کباب سے ؟؟؟ کنفیوز کر دینا بھی کمال ہے
Top