نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایسے جملے جن میں مجموعی تاثر کا ذکر ہے

    (کچھ) شاعروں کے دیوانوں میں جنون ، دیوانگی ، ویرانی ، وحشت ، گریباں چاک کرنا ، آشفتہ سری ، حیرت ، یاس ، قنوط ، غم و الم ، گریہ و زاری ، صحرا نوردی ، شب بیداری اور عشق وغیرہ کا بہت زیادہ ذکر ہوتا ہے اور چونکہ یہ (کچھ) لوگ دیوانگی پسند ہوتے ہیں اس لئے ان کے دیوان پاگلوں کے ذکر سے بھرے پڑے ہیں۔...
  2. الف نظامی

    افتخار عارف ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا

    مطلع کے مصرع اول ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا سے تو بڑا روشن کلام پڑھنے کا تاثر مل رہا تھا لیکن، کیسا لگے گا: ابھی جو واقعات ہوئے نہیں، قبل از وقت اُن کی اداسی و پریشانی کو پڑھنے والے تک پہنچا دیا۔ کیا کمال فن ہے۔ پڑھنے والے کا موڈ خراب کرنے کا ثواب شاعر کو پہنچے۔
  3. الف نظامی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    کَدِی کَدِی اِنْج لگدا اے جیویں دݨیا وچ اگ لگی ہووے۔ کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دنیا میں آگ لگی ہو۔
  4. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر اوے ، چاہ لے کے آ جلدی۔۔۔
  5. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سِموسے ، پِکوڑے ۔۔۔ یہ آواز ٹرین کے سفر میں سنائی دیتی ہے۔
  6. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    ملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا اتوار کو موہن جو دڑو 53 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہررہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد میں 52 دادو 51 خیرپور، لاڑکانہ، پڈعیدن، سکھر، سبی، روہڑی 50 رحیم یار خان، بھکر، ڈی جی خان، کوٹ ادو، شہید بینظیر آباد 49، ملتان، ڈی...
  7. الف نظامی

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگ گئی

    آگ چار مقامات پر لگی ، تین مقامات پر آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے
  8. الف نظامی

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگ گئی

    اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے سید پور ولیج رینج میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاک آرمی اور سکس ایوی ایشن اسکواڈرن کے ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ سی ڈی اے کے 75 سے زائد فائر فائٹرز بھی آگ پر قابو پانےکی کوششوں کا حصہ ہیں، فائر فائٹرز کی مزید ٹیمیں روانہ...
  9. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    شہر قائد میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا جس کا دورانیہ 3 روز تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو 29 مئی سے 31 مئی کے درمیان ہوگا اور اس دوران سمندری ہوائیں مستقل غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔
  10. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ سیما علی اللہ تعالی آپ کو صحت دے۔ گرمی کے موسم میں سکنجبین بہت مفید ہے۔
  11. الف نظامی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آں + ڑاں = آنٛ+ݨ+اں = آنٛݨاں
  12. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حمد و مناجات کا انداز دیکھیے۔ امام زین العابدین خانہ کعبہ کے پردوں سے چمٹ کر دعا مانگنے لگے: یا الہی! دنیوی بادشاہوں نے اپنے دروازے بند کر کے اُن پر چوبدار اور محافظ مقرر کر دئیے۔ لیکن تیرا دروازہ تمام سائلین کے لئے کھلا ہے۔ میں بھی حاضر ہوا ہوں تا کہ تیری نظرِ التفات حاصل کروں کتاب امام زین...
  13. الف نظامی

    موسمیاتی/ماحولیاتی ہجرت climate migration

    موسمیاتی/ماحولیاتی ہجرت climate migration ایسی ہجرت جو ماحول میں پیدا ہونے والی منفی تبدیلیوں کے نتیجے میں کی جائے ماحولیاتی/موسمیاتی ہجرت کہلاتی ہے۔ ماحول میں پیدا ہونے والی منفی تبدیلیوں کی وجہ سے کسی علاقے میں رہنے والے لوگ وہاں سے ہجرت کرکے بہتر ماحول والے علاقوں میں جانے پر مجبور ہو...
  14. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے جرمن زبان کے اس لفظ Schadenfreude کا تلفظ ۔۔۔ شادن فوئد؟؟؟
Top