نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    لاہور اور پنجاب میں وسیع پیمانے پر شجر کاری کی ضرورت ہے اس کے علاوہ کوئلے / پٹرول /گیس / تھرمل ذرائع سے بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی ، پن بجلی اور ونڈ انرجی کے منصوبے لگائیں ورنہ سموگ اور شدید گرمی کی لہر آتی رہے گی۔
  2. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    معیار تب بنے گا جب اس کا استعمال ہوگا۔
  3. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    بڑی ے کی علامت لگانے کی ضرورت ہے ورنہ ویو کو view بھی پڑھا جا سکتا ہے۔
  4. الف نظامی

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سکولوں میں 22 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے 22 مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کے تحت تمام سکولوں میں 22 مئی سے چھٹیاں دی جا رہی ہیں، امتحانات والے...
  5. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    یہاں ایکسپریس نیوز کی خبر میں wave کو فارسی رسم الخط میں ویوو لکھا ہے ، کیا یہ درست املا ہے؟ ویو یا ویوو یا وے-و سید عاطف علی الف عین ظہیراحمدظہیر
  6. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    کراچی: شدید گرمی کے باعث کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین کے بیان کے مطابق میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں جبکہ میٹرک بورڈ کے تحت 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق لیا جائے...
  7. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائیو، یہاں کیا چل رہا ہے؟
  8. الف نظامی

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اب گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون کے بجائے 25 مئی سے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
  9. الف نظامی

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    ماحول دوست ذرائع سے بجلی بنائی جائے اور وسیع پیمانے پر شجر کاری کی جائے تب ہی موسمیاتی تبدیلی سے پیدا شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔
  10. الف نظامی

    پنجاب میں ہیٹ ویو

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا، مئی میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ 21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں۔ پنجاب بھر میں...
  11. الف نظامی

    ہفت زبانی لغت

    چند مثالیں: م٘لا ، م٘رستہ ، م٘ڑاوَے ، خ٘پَلْ، ب٘یَلْ ، د٘رناوے
  12. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا معلوم کیجیے کہ کیا ہے سندھ کا سرکاری درخت؟
  13. الف نظامی

    ہفت زبانی لغت

    پشتو الفاظ کی ایک اور خصوصیت قابلِ توجہ ہے۔ اور وہ ہے آغازِ لفظ میں ساکن حروف کا استعمال۔ اردو زبان میں انگریزی کے برعکس ساکن حروف کا آغاز رکھنے والے لفظ نہیں ہوتے۔ اس لیے اردو دانوں کو ایسے الفاظ کا صحیح تلفظ ادا کرنے میں مشکل ہوتی ہے اور وہ عموما ایسے الفاظ کے ساتھ الف کا لاحقہ لگاتے ہیں۔ مثلا...
  14. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سن یعنی سورج آگ برسا رہا ہے۔ اگلے سات دن اسلام آباد میں درجہ حرارت چالیس درجہ سینٹی گریڈ سے زیادہ رہے گا۔ آپ کے علاقہ میں کیا صورت حال ہے؟ ہم تو کہتے ہیں ماحول دوست ذرائع سے بجلی بنائی جائے اور وسیع پیمانے پر شجر کاری کی جائے تب ہی موسمیاتی تبدیلی سے پیدا شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔
  15. الف نظامی

    ہفت زبانی لغت

    وادی کشمیر اگرچہ رقبے کے لحاظ سے بہت بڑا علاقہ نہیں ہے ، تا ہم یہ وادی تین پرگنہ یعنی تین علاقوں میں تقسیم ہے جن کے نام یہ ہیں مراز قمراز یم راز یہ تینوں علاقے لہجے کے لحاظ سے ایک دوسرے سے معمولی سا اختلاف رکھتے ہیں۔ لہجے کا اختلاف تحریر پر کسی قسم کا اثر نہیں ڈالتا۔ مثلا پیسہ ، کشمیری زبان میں...
  16. الف نظامی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    ہاشم فتح آسان تِنہاں نوں، جِنہاں ہمت یار بݨائی ہاشم کامیابی (حاصل کرنا) آسان ہے اُن کو ، جنہوں نے ہمت کو دوست بنایا ( سوما: کُکارے ، کلام سید ہاشم شاہ ، مرتب ڈاکٹر فقیر محمد فقیر )
  17. الف نظامی

    ہفت زبانی لغت

    بلوچی زبان میں " ءِ " کا استعمال کا ، کی ، کے اور " ءَ " کا استعمال کو ، میں ، سے ، پر وغیرہ کے لیے ہوتا ہے۔ مثلا: باگ ءِ : باغ کا باگ ءَ : باغ میں بحوالہ: بلوچی زبان کے حروف تہجی ، ہفت زبانی لغت ، مرکزی اردو بورڈ ، لاہور
Top