نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    فاروق آپ پریشان نہ ہوں ہم دونوں بہت اچھے دوست ہیں ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    میرا پنڈ لاہور

    بھائ صاحب ایک آدمی مکہ میں آیا "عمرہ" کے لیئے ادھر آیا تو اسے بخار ہوگیا لاہور فون کر کے کہتا ہے اپنے گھر والوں کو میں یہاں بیمار ہوگیا ہوں داتا دربار دیگ چڑھا دو :grin:! مع السلام
  3. علی ذاکر

    فلمیں ڈاؤنلوڈ کر نے والے ماہر متوجہ ہوں !

    بھائ میرے میں سیرئیل،سسپنس،اور اینیمیشن،فلمیں دیکھنا زیادہ پسند کرتا ہوں ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    فلمیں ڈاؤنلوڈ کر نے والے ماہر متوجہ ہوں !

    دونوں میں سے کوئ ایک بتا دیں ! اگر انگلش بتا دیں تو اور بہتر ہے :) ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    تمہارے ساتھ تو عبداللہ ایک اور مسئلہ ہے نہ ;)؟ تمہارے تو ابھی دودھ کے دانت بھی نہیں ‌گرے ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    پاکستان بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے:جنرل کیانی

    وہ وقت دور نہیں شمشاد بھائ ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    فلمیں ڈاؤنلوڈ کر نے والے ماہر متوجہ ہوں !

    اسلام وعلیکم ! میں نیٹ سےمفت فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہ رہاہوں اگر کسی کو کوئ سائٹ پتہ ہو ‌تو بتائیے ؟ مع السلام
  8. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    بھائ صاحب فلم دیکھ رہے ہیں بلایا تھا کہتا ہوں ابھی آتا ہوں پر ابھی تک آیا نہیں ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    نہیں محتاج وہ بیوی کا جس کو آزادی خدا نے دی:grin: ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    میرا پنڈ لاہور

    میں تے پائ جی ایتھے "عربیاں" نوں پریشان کر چھڈیا اے "اے کہہ کے" کے جنے لور نئ تکیا او جمیا نئ تے اوناں وچوں کئ لوگ تے لور ویکھن آستے تیار وی ہوگئے نے بس چنگا ویلا آن دا انتظار کر رئے نے ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    مولانا پنجاب شریف

    بھائ صاحب کئ عورتوں کی بوڑھاپے میں‌مونچھیں نکل آتی ہیں :grin:! مع السلام
  12. علی ذاکر

    میرا پنڈ لاہور

    فاروق صاحب ہجے ہور وی سمجھانا پائے گا ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    شمشاد بھائ اس کی ضرورت نہیں پری نیند نے ہی کام پورا کر دیا تھا ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ایسا تو تب ہی ہوتا ہے جب آپنے دوپہر کو اچھی خاصی نیند کی ہو ! اگر ایسا بھی ہے تو سونے کی کوشش کریں ورنہ صبح‌ دفتر میں نیند آتی ریے گی ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    تو پھر لکھا کیوں ؟ مع السلام
  16. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کیوں ‌بھئ سونے کا ارادہ نہیں کیا ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    دل میں‌آیا ہو گا اسی لیئے تو لکھا تھا ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ایک ہی بات ہے زباں پر تو آیا ہے نہ ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    ملاقات نمبر 2

    نہیں بتائے گا پوچھو تو صحیح‌ ایک بار ! مع السلام
Top