نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    تمہاری سنی سنائ باتیں ہمیشہ غلط ہوتی ہیں پارٹی جمعرات کو ہے ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    کہو تو میں بھجوا دوں ؟ مع السلام
  3. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    عبداللہ پہلے سناؤ کیسے ہو بھئ ؟ مع السلام
  4. علی ذاکر

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    یہ سب جانتے ہوئے کہ ان سب کے پیچھے صرف طالبان ہی نہیں کوئ اور ہاتھ بھی شامل ہیں‌تو پھر ہم ہر بات کا ذمہ دار طالبان کو ہی کیوں ٹہراتے ہیں ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    طالوت فاطم آپ کی باتوں میں نہیں‌آنے والی:shameonyou: ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    یہ تو میری اور طالوت کی جنگ چل رہی تھی کہ جس کے حق میں‌تین گواہیاں ہوں وہ جیت جائے گا بس اسی لیئے پوچھا تھا مجھے پورا یقین ہے تم پر ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    آرے بھئ کس نے کہا اعتبار نہیں ہے مجھے اپنی بہن پر پورا بھروسہ ہے:) ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    فاطم یہ سازش کی جارہی ہے ایک بہن بھائ کے پیار میں پھوٹ ڈالنے کی پر کسی کی باتوں میں نہیں‌ آنا:shameonyou: ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    میری تو بڑی معقول سی تنخواہ ہے اگر کوئ "مید" رکھ لی تو ساری تو وہ لے جائے گی ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    اچھامیری بات کر رہی ہو پر مجھے کیا ہوا ہے اچھا خاصہ تو ہوں ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    میں یہ کہہ رہا تھا کہ دنیا تو بھری پڑی ہے کوئ نہ کوئ کام کرنے والی مائ مل ہی جائے گی ! کیون پہلے سمجھ نہیں آئ تھی کیا ؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    :eek: ہائے اللہ زین کیوں‌ سٹھیا گیا ہے اچھا بھلا تو ہے کیسی باتیں‌کر رہی ہو :shameonyou:؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

    انڈا کھائےتو چار دن سے بھی زیادہ ہوگئے یہ میرے ساتھ ایک واقع پیش آگیاتھا بچپن میں جس کا اثر ابھی تک نہیں ‌گیا ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    لنک دینے میں کیا برائ ہے جب نام بتا دیا تو لنک بھی دے دو ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آرے زین اس میں اتنا "لال و لال" ہونے والی کون سی بات ہے ؟ مع السلام
  16. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    اور کوئ نہیں ہے جو جانتا ہو ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    امید پر تو پوری دنیا قائم ہے ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    زین لکھنا تھا زینب غلطی سے زین لکھا گیا:sick: ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    زین میں نے تو پہلے کہا تھا کہ تم میں عورتوں والے جراثیم پائے جاتے ہیں ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    تو اس میں اتنا حیران ہونے والی کون سی بات ہے ؟ میں نے تو سنا ہے کہ وہاں‌سانپ کا گوشت بھی ملتا ہے لیکن تم ابھی تک قدرت کے زائقوں سے محروم کیوں ہو ؟ مع السلام
Top