بہت اچھے آگے آئیس کریم کی کمی بڑی مشکل سے پوری کی ہے اوپر سے آپ نے پیزا لگا دیا ہے اب کیا کروں عبداللہ ذرا فون نمبر دینا میں ابھی فون کرتا ہوں "دومینوز"پہ !
مع السلام
کیونکہ اداس ہونے کے بعد جب آپ واپس اپنی روٹین پر آتے ہو تو آپ کو ہر ایک چیز اچھی لگتی ہے وہ کام جو آپ عام روٹین میںنہیں کر سکتے وہ بھی آپ کر جاتے ہو اداس ہونے کے بعد ایک خاص قسم کا سکون ملتا ہے جب آپ دوبارہ اپنی روٹین کی زندگی میںواپس آتے ہیں :)!
مع السلام