نتائج تلاش

  1. اوشو

    فرصت

    خوبصورت اور منفرد بہت خوب نایاب جی
  2. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خواب ہا خواب جس کو چاہا تھا رنگ ہا رنگ اسی کو بھول گیا جون ایلیا
  3. اوشو

    اک نظم

  4. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا تو نہیں مظفر وارثی
  5. اوشو

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گئے دنوں کا سراغ لے کر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا ، مجھے تو حیران کر گیا وہ
  6. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میری نطروں میں کوئی کیسے جچے اے ساجد نسبت یار نے مغرور بنا رکھا ہے مغرور
  7. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے معتبر
  8. اوشو

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شام ہو ، جام ہو ، سبو بھی ہو تجھ کو پانے کی آرزو بھی ہو
  9. اوشو

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اک لفظ محبت کا اتنا سا فسانہ ہے سمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے
  10. اوشو

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
  11. اوشو

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے
  12. اوشو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
  13. اوشو

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    گھر میں تھا کیا کہ تیرا غم اسے غارت کرتا وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر ، سو ہے!
  14. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں غالب
  15. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو تقریبا یہی حال ادھر بھی ہے ۔ :)
  16. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کیا مصروفیات و مشاغل ہیں قیصرانی
  17. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کرم ہے مولا سائیں کا!
  18. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں ابن سعید جی
  19. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں قیصرانی جی
Top