نتائج تلاش

  1. اوشو

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    ونڈوز کی بیک بون دراصل ڈوس ہی ہے ۔ کنفگریشن اور ڈسک آپریشن وغیرہ سے متعلقہ تمام تکینکی امور کے بیک اینڈ پر ڈوس ہی کام کر رہا ہوتا ہے۔ ان بھائی صاحب کو ڈوس کی کمانڈز پتا ہوں گی جن کی مدد سے انہوں نے وہی کام ڈوس سے کیا جو عام یوزر ونڈوز میں رہ کر کرتا ہے۔
  2. اوشو

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    میرے لیے تو color harmony کا فیچر سب سے زیادہ متاثر کن اور مفید ہے۔ اب مزا آئے گا کلر سکیم کرنے کا ۔
  3. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    محبت نور ہے ۔ محبت خود اگہی کی خوشبو ہے ۔ محبت یہ ہے کہ ہم دیکھ لیں کہ ہم ہستی سے الگ نہیں ہیں۔
  4. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بالکل اور باقی سب رنگ اسی رنگ کا عکس ہیں۔ اور یہی رنگ ہے جو سب رنگوں کو خود میں سمو لیتا ہے۔
  5. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جو رنگ سب رنگوں سے واضح ہو اس پر بات کر لیں۔
  6. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اللہ کا رنگ اختیار کرو ،کہ اُس کے رنگ سے بہتر اور کِس کا رنگ ہو سکتا ہے ! (سورۂ بقرہ ) اللہ کا رنگ کون سا ہے ؟ ماہی احمد
  7. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نہ جی ! دشمنوں کو :)
  8. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پھر تو سیڈ سانگز کی کیسٹیں گھسائی جاتی ہوں جیسے کہ دشمن نہ کرے دوست نے جو کام کیا ہے
  9. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اوووو اچھا اس سے بہتر نہیں کہ بندہ کسی کو ناراض ہی نہ کرے
  10. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اچھا میں سمجھا شمشاد جی سے آپ آئس کریم کی فرمائش کر رہی ہیں۔
  11. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کا دل جو کر رہا ہے :)
  12. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پھر کسی آئس کریم پارلر کا رخ کریں یا منگوا لیں :)
  13. اوشو

    ننجا ماسٹر سے سکول ماسٹر تک (دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو)

    اس بات سے بالکل متفق ہوں۔ لیکن شہرت ملنے کے بعد وہی ہوا جو بیان کیا گیا۔ اتنے مجموعہ جات چھاپے شاعری کے کہ میں کہتا تھا "فرحت عباس شاہ" ماہانہ شاعر ہے۔ یعنی کے کا شاعری کا نیا مجموعہ ماہانہ بنیادوں پر شائع ہوتا ہے۔ اور شاعری "بے سروپا" پھر کالم نگاری جس کی کچھ سمجھ نہیں آتی تھی ۔ پھر گلوکاری کا...
  14. اوشو

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    اب اس تصویر کے حق میں دلائل کے انبار لگانے والے کدھر گئے ۔
  15. اوشو

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    خوش آمدید بہ تاخیر :)
  16. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی کان لپیٹ کر ہی بولتے ہیں جب بولنے پر آتے ہیں ۔ دوسری کی کب سنتے سمجھتے ہیں :) اور کسی حد تک درست کا مطلب یہ کہ ۔ میں کم کم نہیں آتا تقریبا روزانہ آتا ہوں۔ اور دوسرے والا انداز بالکل ٹھیک لگ رہا ہے :( ۔باقی مشورہ تو کبھی کسی نے مانگا نہیں اور بنا مانگے مشورہ دینا بھی تو اچھا نہیں :) ویسے بھی...
  17. اوشو

    مبارکباد میم میم مغل کو آپ کے مجموعہ کلام "غزال آباد" کی اشاعت پر مبارک باد

    مغل جی بہت مبارک ہو۔ یہ کتاب ہمیں کہاں سے میسر ہو گی :) فاتح جی آپ کا بھی شکریہ :)
  18. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دونوں باتیں کسی حد تک درست ہیں :) آتا تو ہوں میں لیکن بولتا کم کم ہوں ۔ اتنے سارے لوگ محوِ کلام ہوتے ہیں تو کوئی سامع یا قاری بھی ہونا چاہیے ۔ سو میں ہوں :)
  19. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    خواتین کے ملبوسات کی ڈیزائننگ کرتا ہوں ! فیشن ڈیزائنر یا ڈریس ڈیزائنر کہہ سکتی ہیں :) ویسے کبھی کبھی تو لگتا ہے کسی کی بددعا لگ ہی گئی ہے :(
  20. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    غریب شوہروں کی بددعائیں لیتا ہوں :)
Top