اگر اینڈرائیڈ فون کا ہارڈ ویئر آئی فون سے دو گنا یا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو اور پھر بھی اس کی پرفارمینس (گیمز، کیمرہ، ملٹی پل ایپس چلانا، سکیورٹی، ہر طرح سے) آئی فون سے سست ہو تو بتائیے کہ یہ ہاتھ باندھنا نہ ہوا تو کیا ہوا؟
کل ہی میں ایک فلائٹ چیک کر رہا تھا تو ابھی چند دن مجھے یہ اشتہارات پسند ہوں گے۔ مائیکروسافٹ آفس 365 خریدا ہوا ہے مگر ابھی تک اس کے اشتہار آ رہے ہیں، چاہے اس کو خریدے کئی ماہ گزرے
پہلی بات پر یہ دیکھیے کہ اگر گانا کوئی ہنی سنگھ کا واہیات سا نہیں ہے جو گھر میں نہ سنا جا سکے تو بندہ سپیکر ہی آن کر لیتا ہے
دوسری بات یہ ہے کہ سام سنگ نے بھی اپنا مائیکروپرسیسر بنانا جب شروع کیا تھا تو شاید گلیکسی ایس سکس سے وہ چپ متعارف کرائی تھی اور اس کی پرفارمینس وہ نہیں تھی جو اس سے پہلے...
اس پر دو سوال بنتے ہیں۔ پہلا خط کشیدہ حصہ دیکھیں اور بتائیں کہ آئی فون اور سام سنگ یا ایل جی میں سے کس کا کیمرہ بہتر ہے۔ دوسرے میں یہ بتائیے کہ ہارڈ ویئر کو کیا انسان سر پر باندھے، اگر اس سے کام لینےو الا سافٹ ویئر ہی آپ کے ہاتھ باندھ دے؟
اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ کارڈ جسے بھیجے جانے تھے، وصولی پر یا تو وہ قتل ہو جائے گی یا بھیجنے والا یا دونوں کی شادی ہو جائے گی
ای کارڈز اس مسئلے سے نجات دیتے ہیں
سوچیں اگر بستر پر تکیے کے نیچے یا پاس رکھا ہو یا پھر کال کے دوران
ویسے یہ سام سنگ کی جدت ہے کہ انہوں نے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جو آج تک کسی اور فون نے شاید نہ کرایا ہو (روم ٹمپریچر پر پھٹنا)۔ کہیں داعش اور طالبان تو ان کی بیٹری بنانے نہیں پہنچ گئے؟
ابھی اپ گریڈ کیا ہے ورژن دیکھتے ہوئے۔ اب مسئلہ شروع ہو گیا ہے
پچھلا ورژن یہ تھا
Version 52.0.2743.116
ابھی کاپی پیسٹ کرتے ہوئے مسئلہ ہو رہا تھا کہ متن غائب ہو جاتا تھا۔ ابھی کسی طرح یہ کاپی پیسٹ واپس آ گیا ہے