نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    انار اگر میٹھا اور پورا پکا ہوا ہو تو کاٹتے وقت اس کے دانوں کی سطح اتنی ہموار عموماً نہیں دکھائی دیتی اور کچھ دانے گلے ہوئے بھی ہوتے ہیں اور کچھ گلنے کے قریب قریب۔ اس کے علاوہ کچھ نہ کچھ دانوں کا رس بھی چھری لگنے سے بہہ رہا ہوتا ہے۔ ان وجوہات کی بنا پر کھٹاس کی بات کہی تھی
  2. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    پسند پسند کی بات ہے۔ مجھ سے معمولی سی کھٹی چیز نہیں کھائی جاتی، جتنی دیر کھٹی چیز جیسا کہ کچی سٹرابیری ہی سہی، منہ میں رہے، اتنی دیر آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں اور جسم کے پٹھے جواب دینے لگ جاتے ہیں
  3. قیصرانی

    ویسے فتویٰ فیکٹری بھی ایک فتویٰ فیکٹر ہے

    ویسے فتویٰ فیکٹری بھی ایک فتویٰ فیکٹر ہے
  4. قیصرانی

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    جی، لیبر پر مجھے بہت مرتبہ یہ مسئلہ ہوا تو میں نے پھر مائیکروسافٹ سے آفس 365 خرید لیا تھا
  5. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    افسوس ناک
  6. قیصرانی

    کاروبار کیلئے مشورے

    محفل کے ایک رکن اوشو اسی فیلڈ سے متعلق ہیں
  7. قیصرانی

    کاروبار کیلئے مشورے

    یہ مشین والا کام میں فن لینڈ میں بھی دیکھ چکا ہوں۔ مشین خریدی گئی اور پہلے دو سال میں شاید چار یا پانچ نمونے تیار ہوئے کہ میری سابقہ باس کا گھوڑے خریدنے اور منافع پر بیچنے کا کاروبار تھا (ملین یورو کا ایک گھوڑا تو میں انہی دنوں ان کے پاس دیکھا تھا، جو بعد میں اچھے خاصے منافعے پر بیچا گیا)۔ پھر...
  8. قیصرانی

    کاروبار کیلئے مشورے

    اور کامیاب کتنے ہوئے؟
  9. قیصرانی

    عاشقی میں فقط یہی غم تھا

    شکریہ
  10. قیصرانی

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ویسے تشبیہ تو دل کی سیاہی سے بھی دی جا سکتی تھی، مگر وہاں پکڑے جاتے شاعر
  11. قیصرانی

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہہ پہلے زمین پر ہی 'چن چڑھانے' کا موقع مل جائے، اس کے بدلے جو چاہے وعدہ کیا جا سکتا ہے کہ عادتاً بندہ جھوٹ بولتا ہی ہے
  12. قیصرانی

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    میں متاثر ہوں، دماغ متاثر نہیں ہوا ابھی، ل و ل
  13. قیصرانی

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    جی، اصولی طور پر ایسا ہونا چاہیے اور اکثر ایسا ہوتا بھی ہے، مگر چونکہ مقابلے میں مائیکروسافٹ ہے تو پھر بسااوقات سوچنا پڑتا ہے
  14. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    اتنا کھٹا انار کیسے کھایا جاتا ہوگا؟
  15. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    تصحیح: اناٹومی پڑھاتے پڑھاتے کھال ادھیڑ دی، الٹا لٹکا دیا، وغیرہ وغیرہ
  16. قیصرانی

    عاشقی میں فقط یہی غم تھا

    عشق تو ایک طرح سے اعلیٰ ترین کیفیت ہونی چاہیے پسندیدگی کی۔ اور پسندیدگی یک طرفہ ہوتی ہے، یعنی عاشق کو اسی چیز پر خوش ہونا چاہیے کہ اسے یہ نعمت، یہ کیفیت نصیب ہوئی۔ غم تو تب آئے گا جب آپ اپنے معشوق کو ‘own‘ کرنے کے بارے سوچنا شروع کر دیں۔ جب ایسا سوچا جائے گا تو پھر معاملہ عشق سے ہٹ کر تجارت بن...
  17. قیصرانی

    یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے کہ ہم بے سمجھے دوسروں پر فتویٰ لگا دیتے ہیں اور آپ اس میں اکیلے نہیں

    یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے کہ ہم بے سمجھے دوسروں پر فتویٰ لگا دیتے ہیں اور آپ اس میں اکیلے نہیں
  18. قیصرانی

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    میرے علم کے مطابق یہ اشعار وہ ہیں جنہیں جان بوجھ کر محفوظ رکھا گیا ہے کہ وہ تاریخی اعتبار سے درست ثابت ہوتے تھے اور بہت بڑا حصہ جو کہ غلط ثابت ہوا، کے بارے رائے دی جاتی ہے کہ یہ وقت کے ساتھ ساتھ ضائع ہو گئے۔ دوسرا یہ اشعار ہمیشہ اس انداز سے لکھے گئے کہ اس کے کئی مطالب نکل سکتے تھے۔ یہاں دیکھ...
Top