نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ادھر بھی کلی چٹک گئی دیکھ کر اسے ہم خار سمجھے تھے جسے،وہ گل نکلا
  2. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    جی ،سمجھ گئی۔۔۔۔بہت شکریہ
  3. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نامے پڑھ پڑھ کے جب آیا اسے نامے پڑھنا اس کے نزدیک مری ڈاک جوابی نہ رہی
  4. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نکلا ہوں شہرِ خواب سے، ایسے عجیب حال میں غرب، میرے جنوب میں، شرق، مرے شمال میں
  5. ام عبدالوھاب

    تعارف آمنہ راٹھور۔

    خوش آمدید۔۔۔جی آیاں نوں۔آمنہ راٹھور
  6. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اندوہناک
  7. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    مچھلی تو سب کو ہی پسند ہوتی ہے،آپ کو کیوں نہیں پسند
  8. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    میرا شہر شیخوپورہ ہے۔۔۔۔۔۔جتنی بارش رات سے لیکر اب اگلی رات تک ہو چکی ہے تو اگر نہ بھی نام لینا چاہیں ،تو بھی لیاجائے گا۔
  9. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہیں مصروف ہونگے
  10. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    میرے شہر میں تو موسلادھار بارش ہو رہی ہے ،گرج اور چمک کے ساتھ
  11. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    تصویر بھی اچھی ہے اور نیچے ڈانس کرتے ہوئے ایموجیز بھی بہت زبردست لگ رہے ہیں
  12. ام عبدالوھاب

    مزاحیہ سوال جواب

    اگر آپ کو ایڈریس مل گیا تو مجھے بھی بتائیے گا
  13. ام عبدالوھاب

    مزاحیہ سوال جواب

    لگتا ہے فوج میں کوئی جادو بھی سکھایا جاتا ہے
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فخر ہے مجھے بھی اپنے والدین پر،انہوں نے ہم سب بہن بھائیوں کی بہت اچھی تربیت کی
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینہ اور سلیقہ ہی زندگی میں خوبصورتی پیدا کرتا ہے
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی ہم بھول جاتے ہیں
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر ہی انسان کی اصل تربیت گاہ ہے
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے آپ بیٹا کی بجائے بہنا کہہ سکتی ہیں۔اتنی چھوٹی بھی نہیں ہوں کہ آپ بیٹا بولیں۔
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نرم مزاجی ٹپکتی ہے آپ کے اندازِ تحریر سے۔۔سیما آپی
  20. ام عبدالوھاب

    مزاحیہ سوال جواب

    ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہ میں اضافہ ہو یا نہ ہو، گھر کی صفائی والیوں کو اپنی تنخواہ میں اضافے کے خوب طریقے آتے ہیں۔روز روز نئی کہانی ۔ مالک کے پاس بیٹھ کر ایسی چکنی چپڑی اور مجبوری کی داستاں کہ کچھ نہ کچھ جیب سے نکلوا ہی لیتی ہیں
Top