نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پورا پورا فائدہ اٹھاتے ہیں سب ہی
  2. ام عبدالوھاب

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ اعظیم الذی لاالہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ
  3. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلیبیاں بھی سردی میں چائے ساتھ زبردست ساتھ نبھاتی ہیں۔اور دودھ جلیبیاں بھی
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم مت کیجیئے طوطے پر،بیچارہ چشمہ لگا کر اڑے گا کیسے
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سردیوں میں تو چائے ہی زیرِ بحث ہے،ہر طرف
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر اور گڑ کی چائے ہی پینی چاہیئے،چینی تو بہت نقصان دہ ہے۔
  7. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر نہیں ہو رہا اب،چائے کافی مزیدار لگ رہی ہے۔۔۔سیما علیآپی شکریہ
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر سے عینک اتر کر آنکھوں پر لگا لیجیئے،جو آپ بھول گئے ہیں
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکھا ہوا میز پر،دیکھیئے تو سہی
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالیئے پلیٹ میں،حلوہ حاضر ہے
  11. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عزت اورتعریف خود ہی مل جاتی ہے اگر چائے اچھی بنانی اور سلیقے سے پیش کرنا آتی ہو تو
  12. ام عبدالوھاب

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رب الغفرلی والوالدی وللمومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات ترجمہ: اے میرے رب! مجھے بخش دے،اور میرے ماں باپ کو،اورایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو،اور اسلام والے مردوں اور اسلام والی عورتوں کو
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب سیر ہو کر کھائیے،پکوڑے اور سموسے بھی مزیدار ہیں
  14. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی ہے،خاص ملتانی سوہن حلوہ
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ثمرین نے چائے لگا دی ہے سب آجائیں
  16. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکریہ ایک بار پھر سے۔۔غافل
  17. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ کہا،مین نے ترتیب خراب کر دی، میں بھول گئی کہ کہاں بات کر رہی ہوں،غلطی کی درستگی کا شکریہ
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے غافل آپ غافل کیوں ہیں،خبردار ہو جائیں۔وقت گزرتا جا رہا ھے
  19. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رس گلے تو بہت ہی مزے کے ہیں،میں نے اپنی قریبی دوکان الصدیق اینڈ بیک سے منگوائے ہین
Top