نتائج تلاش

  1. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    "یہ شاید!" اس آدمی نے کہا" آپ کی کسی سہیلی کا بچہ ہے! یا آپ کی بہن کا! آپ کا تو نہیں ہو سکتا! مجھے یقین ہے!" "میں کچھ نہیں جانتی!" جولیا نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا "کسی نے مجھے پھنسانے کی کوشش کی ہے!" "ارے اب مجھے سے کیا پردہ۔ میں تو آپ کی مدد کرنے جا رہا ہوں۔ اس طرح اسے ٹھکانے لگاؤں گا کہ کسی...
  2. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۱) جولیا نافٹز واٹر اس ملاقات کو اتفاقیہ سمجھتی اگر ایکس ٹو سے اس موضوع پر پہلے ہی گفتگو نہ کر چکی ہوتی!۔۔۔ وہی آدمی جس نے لڑکیوں کے جزیرے میں اسے غنڈوں سے بچایا تھا ایک جنرل سٹور میں مل گیا! جولیا کوسمیٹکس خرید رہی تھی! یک بیک اس کے نظر کاؤنٹر پر داہنی طرف پڑی۔ اور اسے وہی آدمی نظر آیا! وہ...
  3. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۰) کیپٹن خاور ایکس ٹو کے حکم سے اس لڑکی کے باپ کے متعلق چھان بین کر رہا تھا جس کی لاش سڑک پر پائی گئی تھی۔۔۔۔ اس نے اپنی رپورٹ مکمل کر کے ایکس ٹو کے مخصوص نمبر ڈائیل کئے جو ٹیلیفون ڈائریکٹری میں نہیں تھے۔ "جی ہاں!۔۔۔۔" اس نے ماؤتھ پیس میں کہا " اب وہ بھی یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتا کہ وہ اس کی...
  4. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۹) سارجنٹ ناشاد ایک غزل کہہ رہا تھا!۔۔۔۔ سامنے رکھے ہوئے کاغذ پر اس نے بہت سے قوافی لکھ رکھے تھے! ان قافیوں میں ایک ایک مصرعہ کہہ کر ان پر گرہیں لگاتا جا رہا تھا! اچانک ایک مصرعے میں اسے گاڑی رکتی ہوئی سی معلوم ہونے لگی! اس نے اس کی تقطیع شروع کردی! غم جاناں۔۔۔۔ ابے کھٹ کھٹ۔۔۔۔ لہو بن کر۔۔۔۔...
  5. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۸) کیپٹن جعفری باہر جانے کے لئے تیار تھا! جیسے ہی اس نے کوٹ کی آستینوں میں ہاتھ ڈالے فون کی گھنٹی بج اٹھی۔۔۔۔ جعفری نے جھلا کر کوٹ کو میز پر ڈال دیا اور ریسیور اٹھا کر دہاڑا۔ "ہیلو!" "آہا!" دوسری طرف سے آواز آئی۔ "تم یقیناً اپنے فون کے میٹر کو صدمہ پہنچاؤ گے!" "اوہ۔۔۔۔ آپ! گڈ مارننگ سر!" جعفری...
  6. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۷) دوسری شام عمران اسی لڑکی کے مکان کے سامنے موجود تھا! جس سے ماہنامہ "کمر لچکدار" کے دفتر میں ملاقات ہوئی تھی! پہلے اس نے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی تھی کہ وہ گھر میں موجود ہے یا نہیں! شاید وہ ابھی دفتر سے واپس نہیں ہوئی تھی! عمران نے ذرا ہی سی دیر میں اس کے متعلق بہتری معلومات فراہم کرلیں! وہ...
  7. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۶) ٹھیک تین بجے رات کو جولیا کے فون کی گھنٹی بجی۔ وہ بے خبر سورہی تھی۔ گھنٹی متواتر بجتی رہی اور جاگنا ہی پڑا۔ ظاہر ہے کہ اس وقت ایکس ٹو کے علاوہ اور کون فون کر سکتا تھا۔۔۔۔ جولیا اسے پوجتی تھی۔ لیکن میٹھی نیند شاید دنیا کی ساری لذتوں سے افضل ہوتی ہے۔ ورنہ وہ اس پر جھنجھلاتی کیوں؟ اس نے لیٹے ہی...
  8. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۵) سیکرٹ سروس کے آٹھوں ممبر جزیرے والی نمائش میں چکراتے پھر رہے تھے۔ انہیں شیلا نامی ایک لڑکی کی تلاش تھی جس کا حلیہ ایکس ٹو نے بتایا تھا۔۔۔۔ لیکن انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ ایکس ٹو اس لڑکی کی تلاش میں کیوں ہے!۔۔۔۔ جولیا نافٹزواٹر اور سارجنٹ ناشاد ساتھ چل رہے تھے! سارجنٹ ناشاد بڑا پر رُعب...
  9. بلال

    دھماکے ہی دھماکے - بم دھماکے

    اللہ رحم کرے۔۔۔۔ یہ بم دھماکے دن بدن زیادہ ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔ اب تو ایسا لگتا ہے پتہ نہیں کب خبر آئے کہ فلاں بھی بم دھماکے کی نظر ہو گیا ہے۔ اور گاڑی میں بیٹھو یا کہیں سے گزر رہے ہوں تو لگتا ہے کہ بس یہاں ہی بم دھماکہ ہوا لو۔۔۔ یااللہ ہم پر رحم کر۔۔۔ ہمیں سیدھی راہ دیکھا۔۔۔
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. بلال

    تاسف شمو کی والدہ کے نام

    اللہ تعالٰی ان کی مغفرت کرے۔۔۔۔ آمین
  12. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. بلال

    تعارف ہم سا ہو تو سامنے آئے

    خوش آمدید بے لگام صاحب
  14. بلال

    تعارف شمو میرا نام

    محفل پر خوش آمدید۔۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔۔ اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
  15. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. بلال

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    وعلیکم السلام! جی میں نے آغاز کر دیا تھا اور ایک یا دو صفحہ جات ہی باقی ہیں وہ میں ابھی کر دیتا ہوں۔۔۔
  17. بلال

    متحدہ عرب امارات میں بارشیں

    بہت خوب بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔
  18. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. بلال

    ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

    بہت خوب شمشاد بھائی۔۔۔ سب تصاویر بہت بہت اچھی ہیں۔۔۔
  20. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top