نتائج تلاش

  1. بلال

    خواب

    تجھ سے جدا رہنا اب عذاب لگتا ہے تیرے پاس رہنا بھی خواب لگتا ہے ہر وقت کرتا ہوں تیرے نام کی تسبیح اب تجھے یاد کرنا بھی ثواب لگتا ہے
  2. بلال

    تنہا

    جس دن تم کو شام ستائے سرد ہوا دل نہ بہلائے جس دن جانا سو نہ سکو تم تنہا ہو کر بھی تنہا ہو نہ سکو تم ذرا سی بات پر آنکھ نم ہو جائے سمجھ لینا کہ میں نے تم کو یاد کیا
  3. بلال

    " عشق " پر اشعار

    شرعِ محبت میں عشرتِ منزل حرام شورشِ طوفاں حلال لذتِ ساحل حرام عشق پے بجلی حلال عشق پے حاصل حرام
  4. بلال

    “ وفا “

    بے وفائی کر کے بھی تم نے کونسا اچھا کیا وفا کرتے تو کوئی بات بھی تھی اپنے سے کم تر کو سبھی ٹھکرا دیتے ہیں ساتھ لے کر چلتے تو کوئی بات بھی تھی
  5. بلال

    بات

    گزر گئی زندگی اک جھونکے کی مانند جیسے ہوا اب ان نازک سی پتیوں میں وہ پہلی سی بات کہاں جانتے ہیں یہ شجرو حجر مجھے بہت اچھی طرح اب مجھ میں نہ وہ میں رہی اور نہ تو رہا
  6. بلال

    غم

    جینے کا مطلب پہلے محبت میں‌پا لیا جس کا بھی غم ہوا اسے اپنا لیا آپ رو کر بھی غم کو ہلکا نہ کر سکے میں نے ہنسی کی آڑ میں‌ہر غم کو چھپا لیا
  7. بلال

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ان کی یاد اتنی آئی کہ خود کی یاداشت کا پتہ نہیں وہ جنازہ لے کر گھومتے رہے میری لاش کا پتہ نہیں
  8. بلال

    مانو بلی نے دودھ پینا ہے

    ایک مانو بلی دودھ پی رہی ہے اور دوسری لائن میں لگی ہے دودھ کے انتظار میں۔۔۔ کتنی سمجھ دار ہیں یہ بلیاں ہماری طرح۔۔۔ اس کا مطلب ہے پوری دنیا میں کہی بھی کوئی چیز لینی ہو تو لائن بنانی پڑتی ہے۔۔۔
  9. بلال

    Autumn

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں
  10. بلال

    اللہ کی قدرت

    بہت ہی اچھی تصاویر ہیں
  11. بلال

    "منزل"

    شرعِ محبت میں عشرتِ منزل حرام شورشِ طوفاں حلال لذتِ ساحل حرام عشق پے بجلی حلال عشق پے حاصل حرام
  12. بلال

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کے پھپھولے جل اٹھے سينے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے یہ شعر میں‌نے کافی عرصہ پہلے سنا تھا اب پتہ نہیں‌ٹھیک ہے یا غلط اگر غلط ہے تو صحیح کر دیجئے گا۔۔۔
  13. بلال

    دل کے موضوع پر اشعار!

    مجھ کو ديوانہ سمجھتے ہيں تيرے شہر کے لوگ ميرے دامن سے الجھتے ہيں تيرے شہر کے لوگ اور کيا دوں ميں تجھے اپني وفاؤں کا ثبوت اب ميرے حال پے ہنستے ہيں تيرے شہر کے لوگ ميں گيا وقت ہوں واپس نہيں آنے والا کيوں ميرا راستہ تکتے ہيں تيرے شہر کے لوگ دل کي باتوں کو لب پے نہيں لاتے ليکن مجھ پے آواز تو کستے...
  14. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    شمشاد صاحب میں روزانہ 1 سے 2 گھنٹے فورم پر ہی گزارتا ہوں ایک تحریر پوسٹ کرنے لگا تو جواب ملا کہ یہاں پوسٹ نہیں ہو سکتی پہلے 25 پوسٹ ہوں گی تو پھر آپ یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ ایک دو اور جگہ پر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا تو اب چیک کر رہا ہوں کہ کہاں کہاں میں پوسٹ کر سکتا ہوں پھر جب 25 ہوں گی تو...
  15. بلال

    موسمِ سرما کی پہلی برفباری

    بہت ہی اچھی تصویریں ہیں بلکہ یہ تو ڈسک ٹاپ پر وال پیپر کے کام بھی آ سکتی ہیں
  16. بلال

    نئی سیٹ بیلٹ

    واقعی اس بیلٹ کے استعمال سے حادثات سے بچا جا سکتا ہے اور ساری توجہ ڈرائیونگ پر ہو گی۔
  17. بلال

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    السلام علیکم خوش آمدید جناب الطاف صاحب۔۔۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں‌بھی اپنی استادی دیکھائیں گے۔ میرا مطلب ہے کہ علم کو بانٹے گے۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ والسلام
  18. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ سب سے پہلے فورم کے تمام ممبران کو السلام علیکم میں اس فورم میں نئا ہوں اور کچھ زیادہ نہیں جانتا۔ ایک دن نیٹ پر اردو یونیکوڈ کے بارے میں سرچ کرتے ہوئے اس فورم تک آ پہنچا اچھی لگی اور اس کا ممبر بن گیا۔ ایک دوست نے تعارف لکھنے کا کہا تو وہ لکھ رہا ہوں۔ اب کچھ میرے بارے...
Top