نتائج تلاش

  1. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ''شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین کی سرکشی ہے۔۔۔'' ''ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے۔۔''
  3. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    مٹر پلاؤ۔۔چٹنی،سلاد
  4. سارا

    ون ڈے سیریز

    lol....یہ بات آپ کسی بھی طریقے سے پاکستانی ٹیم تک پہنچا دیں۔۔۔;)
  5. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جی وہ تو میں کرتی ہوں ہفتے میں ایک دفعہ ضرور بنتی ہے ۔۔ لیکن پلاؤ بہت زیادہ بنتا ہے۔۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    موسم کا حال!

    سردی ہے لیکن اتنی زیادہ نہیں۔۔۔
  7. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بالکل بننی چاہیے۔۔کاش ہماری طرف بھی اسی تیزی سے بننے لگے۔۔۔:(
  8. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    lol... اب ٹھیک ہے :grin:
  9. سارا

    ون ڈے سیریز

    lol ایسے نہ کہیں۔۔ابھی تو میں نے کتنے دنوں تک اس جیت کو یاد کر کے خوش ہونا ہے۔۔۔
  10. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ضبط بھائی کی طرف بریانی بہت بنتی ہے :rolleyes::(
  11. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    نہیں اکیلے بالکل نہیں پی ہے۔۔امی ،بھابھی ، ابو۔۔اور میں نے سب نے مل کر پی ہے۔۔ آپ کے پاس دودھ ختم ہے کیا۔۔۔؟؟ 5 منٹ میں بن جائے گی شاباش خود بنا کر پی لیں جلدی سے
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چائے، بسکٹ
  13. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یعنی ''سارہ دن'' نہیں ''سارا دن''۔۔۔عجیب :rolleyes:
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نہیں آج تو چھٹی ملی تھی نا انڈیا پاکستان کا میچ دیکھنے کے لیے۔۔۔ہم اسکول ٹائم میچ دیکھ رہے تھے اور دعائیں کر رہے تھے۔۔;)
  15. سارا

    ون ڈے سیریز

    بالکل 322 رنز کا ہدف دیکھ کر تو کسی کو بھی(مجھ سمیت;) ) یقین نہیں تھا کہ پاکستان یہ میچ جیتے گا۔۔۔;)
  16. سارا

    ون ڈے سیریز

    جی بالکل وہ رنز ہمارے لیے بہت قیمتی تھے۔۔۔ان پر مجھے بھی کم ہی بھروسہ ہوتا ہے کہ وہ کچھ کریں گے۔۔۔;)
  17. سارا

    ون ڈے سیریز

    جی حسن بھائی اب آپ میچ دیکھنا شروع کر دیں پھر آپ کو اس طرح بھی میچ دیکھنے کو ملا کریں گے۔۔۔انشا اللہ:rolleyes:
  18. سارا

    ون ڈے سیریز

    ماشا اللہ ۔۔۔بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے ۔۔۔:grin: اللہ کا شکر ہے۔۔۔
  19. سارا

    ون ڈے سیریز

    92 رنز جیت کے لیے درکار 61 بالز ماشا اللہ
  20. سارا

    ون ڈے سیریز

    ماشا اللہ 205 رنز بن ہی گئے۔۔۔۔شکر :rolleyes:
Top