ایک صحیح حدیث کے مطابق 3 اعمال ایسے ہیں جس کا ثواب مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے۔۔
صدقہ جاریہ ،علم نافع ،نیک اولاد۔۔۔
اس کے علاوہ مرنے والے کے لیے حج کرنا اور اس کے فرض روزوں کی قضا کا بھی ثبوت ملتا ہے۔۔اس کے علاوہ میرا نہیں خیال کہ کسی اور کا کچھ ثبوت ملتا ہے اگر کسی کو قرآن یا صحیح حدیث کے...