نتائج تلاش

  1. رانا

    کوے رے کوے تیری کون سی کل سیدھی

    ہاں ہوسکتا ہے کوے میرے خالص کالے رنگ کے بال دیکھ کر جلتے ہوں۔:) لیکن مسئلہ صرف سر کا نہیں ایک مرتبہ انہوں نے بلا کسی اشتعال کے میری شرٹ پر بھی اٹیک کیا تھا۔ جب میں شاہراہ فیصل پر بس کے انتظار میں ایک درخت سے ٹیک لگا کر کھڑا تھا تو عین اوپر ایک کوا بھی براجمان تھا۔ جس کا پتہ اس وقت لگا جب اس نے...
  2. رانا

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ تعالی فضل فرمائے۔ لیکن یہ کیسے ہوا؟
  3. رانا

    کوے رے کوے تیری کون سی کل سیدھی

    آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ اونٹ کا محاورہ کوے کو کس خوشی میں عنایت کیا جارہا ہے۔ تو جناب بات یہ ہے کہ اس ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی ایک کوے نے ہمارے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کردی۔ ہوا کچھ یوں کہ پہلے روزے کی سحری کرکے نماز کے لئے مسجد گئے۔ اس وقت تک سب خیر تھی۔ شائد کوے صاحب سو رہے تھے۔ لیکن نماز فجر کے...
  4. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    بہت شکریہ سعود بھائی! کہ آپ نے اتنی مفید معلومات مہیا کیں جو میرے لئے تو بالکل ہی نئی ہیں۔ اور زچ بھی نہیں ہوئے۔:) اصل میں آئی ٹی کے متعلق سوال پوچھتے ہوئے میں کچھ زیادہ ہی پیچھے پڑ جاتا ہوں۔:mad: اور ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی تلملا کر چپیڑ ہی نا ماردے۔;) لیکن پھر بھی اس لئے ہمت کرلیتا ہوں کہ مجھے...
  5. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    لیکن مقدمے کی بنیاد کیا تھی؟ میں نے سنا تھا کہ اوریکل نے اس بنیاد پر مقدمہ کیا تھا کہ گوگل جاوا استعمال کررہا ہے۔ کیا یہی بنیاد تھی؟ مجھے اس میں اس لئے شکوک ہیں کہ میرے خیال میں تو گوگل جاوا اس وقت سے استعمال کررہا ہے جب وہ اوریکل کی ملکیت نہیں تھی۔ تو اس وقت جب وہ اوریکل کی ملکیت ہی نہیں تھی...
  6. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    سچ میں سعود بھائی آپ کی پوسٹ کا پہلا جملہ پڑھ کر یہی سوال ذہن میں کلبلایا اور جوابی پوسٹ میں اسے الفاظ کا جامہ پہنانے کے لئے ابھی ہم ناپ ہی لے رہے تھے کہ آپ نے آخری پیراگراف میں ریڈمیڈ جامہ پیش کردیا۔:) اب ذرا اس کے لئے بھی ایک عدد جامہ عنایت فرمائیں تو مشکور ہوں گا::) اس حوالے سے ایک...
  7. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔ میرے لئے تو ورک بنچ بھی بالکل نیا ہے لہذا یہ معلومات میرے لئے بہت مفید ہیں۔ اب کم از کم ویب ایپلیکیشن کے تجربات کی حد تک تو phpmyadmin کو ہی استعمال کروں گا۔ البتہ ورک بنچ کو ڈیسک ٹاپ ایپلیکیشنز کے لئے ہوسکتا ہے کہ استعمال کروں۔
  8. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    بہت شکریہ ابرار بھائی۔ یہاں بھی ٹاپ ٹین میں ورک بنچ ہی نظر آرہا ہے۔ اب کم از کم یہ تسلی تو ہوگئی کہ سب سےبہترین کو ڈاون لوڈ کررہا ہوں۔:)
  9. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    بہت شکریہ محب علوی صاحب۔ اس کے فیچرز دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ یہی وہ حور پری ہے جس کی مجھے تلاش تھی۔:) اس لئے فورا ہی یہاں سے میں نے ورک بنچ ڈوانلوڈ تو کرلیا ہے۔ لیکن انسٹالیشن کے لئے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 4 مانگ رہاہے۔:eek: یہ مائکروسافٹ بھی ہر جگہ ہی گُھسی بیٹھی ہے۔:sick:اوپن سورس کمیونٹی کو بھی...
  10. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    PhpMyAdmin میں مجھے اس کے براوزر بیسڈ ہونے سے چڑ ہے۔ اسی وجہ سے تو مزا نہیں آرہا۔:cool:
  11. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    شکریہ۔ آپ کے دئیے ہوئے لنک پر جاکر میں نے اسکا سائز دیکھا تو انتہائی چُنا مُنا سا تھا۔:) اس لئے فورا ہی ڈاون لوڈ کرلیا۔ ابھی صرف اسکا "اُوپری" نظارہ کیا ہے اور دیکھنے میں تو PhpMyAdmin سے بہت بہتر لگ رہا ہے۔ استعمال کرکے دیکھتا ہوں۔ ابھی تک اس میں صرف یہی ایک مسئلہ نظرآیا ہے کہ یہ بھی PhpMyAdmin...
  12. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    شکریہ۔ آپ کے دئیے ہوئے لنک پر جاکر میں نے اسکا سائز دیکھا تو انتہائی چُنا مُنا سا تھا۔:) اس لئے فورا ہی ڈاون لوڈ کرلیا۔ ابھی صرف اسکا "اُوپری" نظارہ کیا ہے اور دیکھنے میں تو PhpMyAdmin سے بہت بہتر لگ رہا ہے۔ استعمال کرکے دیکھتا ہوں۔ ابھی تک اس میں صرف یہی ایک مسئلہ نظرآیا ہے کہ یہ بھی PhpMyAdmin...
  13. رانا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    مجھے PHPMyAdmin کے ذریعے MySQL استعمال کرنے میں مزا نہیں آرہا۔ کیا کوئی اور اچھا سا GUI اوپن سورس دستیاب ہے کہیں؟ جیسا کہ SQLServer کا یوزر انٹرفیس استعمال میں بہت آسان ہے۔ اب ظاہر ہے اتنا اچھا تو میں اوپن سورس کے لئے امید نہیں کرسکتا لیکن کچھ PhpMyAdmin سے بہتر ہی مل جائے۔ میری جاب تو...
  14. رانا

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    بہت اچھی تصاویر ہیں۔ حیدر آباد کا تو صرف ریلوے اسٹیشن ہی آنکھوں دیکھا ہے حالانکہ کراچی سے کوئی زیادہ فاصلہ بھی نہیں لیکن خاص حیدر آباد میں کبھی کوئی کام ہی نہیں پڑا۔ تصاویر میں تو کراچی کو مات کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔:)
  15. رانا

    مبارکباد استادِ محترم جناب اعجاز اختر عبید صاحب کو بیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اعجاز انکل آپ کو۔:goodluck:
  16. رانا

    قدیم عجیب ایجادات

    بہت عمدہ۔ تعبیر کا جواب نہیں۔
  17. رانا

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    میری طرف سے بھی ساجد ، مقدس اور @محمد خلیل الرحمن صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی انہیں بہترین رنگ میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  18. رانا

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    یہ کیا "ہی ہی ہی" کا ویژول ورژن ہے؟ :ROFLMAO:
Top