نتائج تلاش

  1. رانا

    سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    سرکہ کے بارے میں ایک حدیث پڑھی تھی جس کا مفہوم یہ تھا کہ یہ نبیوں کا سالن ہے۔ حدیث کے ماخذ کا علم نہیں۔ اگر کسی کو علم ہو تو شئیر کردیں۔
  2. رانا

    احمد فراز کی شرارتیں

    بہت ہی زبردست شرارتیں بھئی ان کی تو۔:) خاص کر یہ بہت اچھی لگی:
  3. رانا

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    میری پوسٹ کا پہلا جملہ ان انجینئر صاحب کے متعلق تھا اور وہ پوسٹ واٹر کٹ والے انجینئر صاحب کے اس طرح کے کمنٹس کے حوالے سے تھی جو وہ ڈاکٹر عطا الرحمان کو لتاڑتے ہوئے پیش کرتے رہے ہیں۔ اور نام نہاد دانشوروں کے ان احمقانہ رویوں سے شاکی ہوکر لکھی گئی تھی کہ ان کے نزدیک کام صرف وہ ہے جس کا فائدہ...
  4. رانا

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم! جلدی میں آپ "اگر" کے ایک ہی استعمال کو ذہن میں لاکر بات کرگئے۔ یہ لفظ صرف شک کے لئے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ برعکس معنوں میں شک کی نفی کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ مذید سیاق و سباق اور نفس مضمون کے مطابق بات میں زور پیدا کرنے کے لئے اور اسکے علاوہ بھی مختلف معنی دیتا ہے۔ اس کی مثالیں...
  5. رانا

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہاں مذہب کی جگہ "مذہب کے نام نہاد ٹھیکیدار" کے الفاظ لکھ دیں تو یہ سو فیصدی غلط جملہ ایک حقیقت میں بدل جائے گا۔ ویسے میں حسن ظن رکھتا ہوں کہ آپ نے اس اٹل حقیقت کو ہی بیان کیا ہے۔ شائد ٹھیکیداروں سے نالاں ہونے کے باعث انداز کچھ طنزیہ ہوگیا ہے۔:) میں صاحبان شرلیوں کی ایسی شرلیوں سے بیر نہیں...
  6. رانا

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم! موجد حضرات کی اکثر ایجادات سائنسدانوں کے مقالات کی ہی مرہون منت ہوتی ہیںِ۔ چشم تصور سے ذرا دیکھیں کہ اگر آج سائنسدان ریسرچ بند کردیں تو ایجادات کا گراف ایکس اور وائی ایکسس کے وصال پر محدب عدسہ رکھ کر دیکھنا پڑے گا۔ 31 مردوں اور 36 خواتین کو اپنی نگرانی میں ڈاکٹریٹ کرادینا کوئی معمولی...
  7. رانا

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    کامل خان صاحب اس پوسٹ کو پر مزاح ریٹ کرنے کے پیچھے کیا حکمت ہے؟ کہیں اوپر والی پوسٹ کا ریٹ غلطی سے نیچے تو نہیں کردیا آپ نے؟:)
  8. رانا

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ابھی کل ہی ایک صاحب بتا رہے تھے کہ قرآن کی سات سو کے قریب آیات ایسی ہیں جن میں اللہ نے کائنات پر غوروفکر کرنے کی طرف انسان کو بار بار توجہ دلائی ہے۔
  9. رانا

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    جب عقل جذبات اور خواہشات کے تابع ہوجائے تو جتنا بھی علم حاصل کرلیا جائے ایسی ہی باتیں منہ سے نکلتی ہیں۔ ایسے دانشوروں کےنزدیک ان کے کام سے پاکستان اور امت مسلمہ کو کوئی نفع اور جوئی خیر نہیں حاصل ہوتی لہذا یہ چاہے رائل سوسائٹی آف لندن کے فیلو ہی کیوں نہ ہوں ان کا کام ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے...
  10. رانا

    گدھے کا قتل

    بہت ہی اعلی۔ کافی عرصہ پہلے کسی رسالے پڑھی تھی یہ نظم۔ اب پھر فاتح بھائی نے یاد دلادی۔:)
  11. رانا

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    سیاق و سباق کے ساتھ مفصل تشریح لکھیں۔:)
  12. رانا

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    فاؤؤؤؤؤؤل۔۔۔۔۔۔ سچ بولنے کی نہیں ہورہی۔:)
  13. رانا

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    قائم تو ہو سکے کوئی رشتہ گہر کے ساتھ گہرے سمندروں میں بہا دیجئے مجھے بہت عمدہ انتخاب ہے۔ شکریہ۔
  14. رانا

    تیری گلی سے جب ہم نکلے ہم کو یہی محسوس ہوا

    ظلمت شب کی آخری حد پر نورِ سحر کی سر حد تھی حد سے بڑھی جب شدت غم کی ،راحت کا احساس ہوا بہت عمدہ۔
  15. رانا

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    فاتح بھائی اب تو دو ووٹ ہوگئے رعب و دبدبہ کے حق میں۔:)
  16. رانا

    میڈیا لایا ایجادیوں کی برات

    یار انہوں نے اتنی محنت کرکے ایک سیاسی پارٹی بنائی تھی اور اب اگلے الیکشن میں اس پارٹی نے سب کی صف لپیٹ دینی تھی۔ بس مسئلہ صرف اس پارٹی میں جان ڈالنے کے لئے ایندھن درکار تھا۔ سو وہ اس کے لئے ایندھن کی تلاش کررہے تھے۔ اور آغا وقار کی سائنسی ایجاد پر دھڑلے سے بیان بازی کرکے انہوں نے ایندھن تلاش...
  17. رانا

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے باعث برکت و رحمت بنائے۔ آمین۔
  18. رانا

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    لیکن پیغامات دو دو کے جوڑے میں کیوں آرہے ہیں؟ پہلے ایک رکن کی پسندیدگی کا پیغام آیا اورایک ساتھ دو مرتبہ ظاہر ہوا، میں سمجھا شائد کچھ زور سے بٹن دبا دیا گیا ہوگا :) لیکن پھر پروفائل مکمل کی تو اس کا پیغام بھی دو مرتبہ ظاہر ہوا۔ تو اب میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ میری پروفائل مکمل ہونے کی...
  19. رانا

    سنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ھے

    سنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ھے
  20. رانا

    اسٹیٹس کیا ہوتا ہے...

    اسٹیٹس کیا ہوتا ہے...
Top