نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    روزانہ ایک سیب کھانے والا ڈاکٹر سے دور رہتا ہے۔ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    درست سمجھے۔۔ میرا اشارہ اسی طرف تھا۔۔ (:))
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    عمر بھائی سیب کھائیں ، ابھی ابھی ہمارے کینٹین کی نئی رکن ماہی احمد کاٹ کر لائی ہیں۔ (:))
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس مراسلے پر ساری ریٹنگس بنتی ہیں۔ (:)) پسندیدہ ، متفق ، پُرمزاح ، زبردست ، معلوماتی ، دوستانہ ، مفید
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ممکن ہے۔ (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شمشاد بھائی مبارک ہو۔۔۔ ایک اور معاون ہمیں مل گئی۔ بہت رش ہوگا تو تینوں مل کر کرلیا کریں گے۔ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    الحمدللہ آپ سنائیں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ کیا ہوتی ہے؟ (:))
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    میرے پاس تو نہیں ہے، شاید مزمل شیخ بسمل بھائی کے پاس ہو یا وہ کوئی رہنمائی کرسکیں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔ خوش رہیں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    دوسو لطیفوں کے بعد، جبکہ ابھی تو ڈیڑھ سو بھی پورے نہیں ہوئے۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ لیجیے بلیک کافی، مگر خیال رکھیے گا، بہت گرم ہے۔ (:))
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ضرور جناب! صرف حکم کریں۔ (:))
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اب تک سب سے زیادہ ”پُرمزاح“ کی ریٹنگ پانے والا لطیفہ۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ابھی کھلی ہے نہیں ابھی تک کھلی ہے۔ (:))
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اصل تو ایک ہی ہے نا (:))
Top