نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    عندلیب اپیا سے تھوڑی سی لے لینا۔ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ لیجیے۔ (:))
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    منیر نیازی آئینہ بن کر کبھی ان کو بھی حیراں دیکھئے

    آئینہ بن کر کبھی ان کو بھی حیراں دیکھئے اپنے غم کو ان کی صُورت سے نمایاں دیکھئے اس دیارِ چشم و لب میں دل کی یہ تنہائیاں ان بھرے شہروں میں بھی شامِ غریباں دیکھئے بہت عمدہ انتخاب۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکِ اللہ خیرا۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ دونوں ”کانٹی زیرو“ کھیلیں ، میں ذرا ایک کام سے فارغ ہوکر آتا ہوں۔ (:))
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نہیں بھئی یہ چیزیں مذہب اور سیاست کے زمروں کے لیے وضع کی گئی ہیں۔ (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہاہاہا۔۔۔۔ ایک ہٹاکر دوسرا تمغہ آپ کو دے دیا ہے انھوں نے۔ (:)) یہاں دیکھیں۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ ”جافی“ ہے۔ (:))
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیونکہ اس صورت میں مذاق کچھ اچھا بھی لگتا ہے۔ خیر برا تو یہ مذاق بھی نہیں لگا۔ (:))
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چلیں ماہی احمد یہاں سے ناپسندیدگی ہٹائیں۔۔ کینٹین بھی اس کی وجہ سے خراب لگ رہی ہے۔ (:))
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ ”چافی“ میرے خیال میں ”چائے“ اور ”کافی“ کا مرکب ہے، ”چائے“ کا ”چا“ اور ”کافی“ کا ”فی“۔ یہ لیجیے دونوں کا مرکب وہ بھی بالکل فری۔ (:))
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستمگر، ورنہ کیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں غالب۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چلیں آپ کی طرف سے ابن رضا بھائی سے میں معافی مانگ لیتا ہوں۔ ایسی دھمکیاں تو نہ دیں۔ (:))
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیں جی حلوا کھائیں۔ (:))
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شاید وہ ”نہ ملا ہو“ لکھنا چاہ رہی تھیں، ”نہ“ غلطی سے رہ گیا ہے۔ (:))
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    عینی کے چاچو۔۔ (:))
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی ہاں ۔۔۔ یہ زہر ز کے زبر کے ساتھ ہے، یہاں کافی ساری چیزیں چمکتی دمکتی دستیاب ہیں۔۔۔ جیسے برتن، فرنیچر وغیرہ۔ (:))
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پہلے اپنی سلاد تو پوری کھالیں۔ (:))
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    سید ذیشان صاحب کے دیے گئے لنکس کے بعد اب یہ لڑی واقعی اپنے نام کے حساب سے بن گئی ہے۔ :)
Top