معلوم نہیں آپ نے جلدی میں یہ مشورہ دیا ہے، یا سادگی میں۔ دنیا پہلے سکڑ کر گلوبل ولیج بنی تھی، پھر مذید سکڑی اور فیس بک بن گئی اور کچھ عرصہ ہوا اور سکڑ کر واٹس ایپ بن چکی ہے۔ :)
کتابیں لوگ بہت کم پڑھتے ہیں۔ جو پڑھتے ہیں وہ حلقہ کم ہی لگاتے ہیں۔ یہ محفل ایک نعمت ہے۔ :) ورنہ اصل نعمت تو بالمشافہ...