نتائج تلاش

  1. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    شوہر بیوی کا مجرم ہو جائے تو اس کے ساتھ لاک ڈاون کا وقت اچھا گزرتا ہے۔:)
  2. سید رافع

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    بہت عمدہ۔ دل شکستگی اور تلخی۔ لیکن بہت خوب۔ یہ کون تھے؟
  3. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    کیا آپ زمین پر لیٹ کر ہنس رہے ہیں؟ :D جبکہ وائرس۔۔۔ خیر وہ اثر نہیں کرے گا۔
  4. سید رافع

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت عمدہ اشعار ہیں۔ یوں لگا کہ جیسے دنیا میں پھیلی ہزارہا تحریکوں کا تذکرہ ہو۔ عہد تصنع کیا خوب کہا۔ اس ترکیب سے مراد افسانہ زیست ہے؟
  5. سید رافع

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت عمدہ اشعار ہیں۔ یوں لگا کہ جیسے دنیا میں پھیلی ہزارہا تحریکوں کا تذکرہ ہو۔ عہد تصنع کیا خوب کہا۔ اس ترکیب سے مراد افسانہ زیست ہے؟
  6. سید رافع

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ غزل کیا احوال صحیحہ ہیں۔ یہ ہی دیکھیں۔
  7. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    عظمت طے کرنے کا اصل معیار یہ ہے کہ یہ ڈرامہ عمران خان کی حکومت کے آزاد خیال معاشرے میں معاون ہے جبکہ اقبال کے اشعار اسکے برعکس معاشرہ چاہتے ہیں۔ موصوف چونکہ محفل کو اسی ایجینڈے کے پراپگینڈے کے لیے استعمال کر رہے ہیں سو مشتری ہوشیار باش! :sneaky:
  8. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    ڈرامے کے تانے بانے عمران خان کی حکومت اور یواین کے سوشل ری انجنیرنگ منصوبے سے ملتے ہوں گے۔
  9. سید رافع

    پاکستان کے 25 مسائل اور انکا حل

    وارث بھائی بصد احترام آپ سے عرض ہے یہ تو آپ بھی جانتے ہیں کہ اس سے ملتے جلتے سوال محفل میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ مجھ تو لگتا ہے کہ ہم اٹک گئے ہیں۔ اس سے بہتر سوال اور اس سے بہتر جواب درکار ہیں۔:)
  10. سید رافع

    پاکستان کے 25 مسائل اور انکا حل

    جیسے کے ایک جواب میں اوپر لکھا کہ اس سے بہتر سوال اور ان سوالوں کے اس سے بہتر جواب کا انتظار ہے۔
  11. سید رافع

    پاکستان کے 25 مسائل اور انکا حل

    جس محفل مجلس تقریب دوستوں رشتے داروں آفس میں بیٹھو لے دے کے یہی موضوع زیر بحث رہتے ہیں۔ سو سوال آسان کر کے لکھ دیے اور جس نتیجے پر میں پہنچا وہ بھی لکھ دیا۔ اب اس سے بہتر سوال اور ان جوابات سے بہتر جواب کا انتظار ہے۔
  12. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    آپکو تو دے دی ہے۔ اور لگ بھی رہا ہے افاقہ ہوا ہے۔ :sneaky:
  13. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    یہ ڈرامہ عورتوں اور امیر مردوں کو سارے دو نمبر طریقے سکھانے کے لیے تیار کیا گیا۔ سینما میں بھی پروموٹ اسی لیے کیا گیا کہ سب دیکھ سن اور سیکھ لیں۔ یہ میڈیا کے لوگ انسانوں کے سخت دشمن ہیں۔
  14. سید رافع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مجھے اچانک فاروق بھائی یاد آگئے۔
  15. سید رافع

    پاکستان کے 25 مسائل اور انکا حل

    مسئلہ 1: قرار داد مقاصد آئین سے کیسے نکالیں؟ آئین سے نہیں معاذ اللہ لوگوں کے دلوں سے قرآن، اسلام اور رسول اللہ ﷺ کی محبت نکالنی ہو گی۔ یہ جلد ممکن نہیں۔ مسئلہ 2: قادیانی کو کیسے وزیر اعظم بنائیں؟ نہیں بن پائے گا۔ مسئلہ 1 دیکھیں۔ مسئلہ 3: سنی شیعہ اختلاف کب ختم ہو گا؟ جب امام مہدیؑ کا ظہور...
  16. سید رافع

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ریاست اپنے مکینوں کو جھگڑے سے بچانے کے لیے میدان میں آتی ہے۔ مثلا اگر کسی نے کسی کی عزت کچھ کہہ یا لکھ کر خراب کی تو ہتک عزت کا مقدمہ ریاست کی قائم کردہ عدالت میں سنا جائے گا۔ ریاستی عدالت فیصلہ کرے گی اور حکومت فریق بن کر فیصلہ نافذ کرے گی۔ کچھ اسی نوعیت کا مقدمہ قادیانیوں کے لیے عدالت میں چلا...
  17. سید رافع

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ریاست کا کام امن و امان قائم رکھنا تو ہے؟ کوئی اگر ایسا مذہب اختیار کرے جس سے ریاست میں جنگ و جدل کا خطرہ ہو تو آئین سازی کی جا سکتی ہے۔ مثلا کسی ریاست میں سب شراب پینا چاہتے ہوں اور یہ انکا مذہب بن گیا ہو تو یہ قانون سازی کی جاسکتی ہے کہ ڈرائیونگ سے قبل شراب کا استعمال حرام ہے۔
  18. سید رافع

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ کی پیش گوئی کی گئی توریت کی پانچویں کتاب ڈیوٹرانمی (کتابِ استثنا) میں(Deuteronomy): اﷲتعالیٰ موسی سے فرماتا ہے ڈیوٹرانمی(کتابِ استثنا) کے سورةنمبر 18 آیت 18 میں: میں تمھارے بھائیوں کے درمیان میں سے ایک پیغمبر پیدا کروں گا،جو تمھاری (موسی) کی طرح ہوگا،اور میں...
  19. سید رافع

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس میں تو آپ بھی آگئے سلامتی اور فرماں برداری کی وجہ سے!
Top