نتائج تلاش

  1. سید رافع

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اول تو یہ اطلاعات ہیں کہ انہوں نے مرزا کو نبی کہلوانے کی کوشش کی اور ناکامی پر کٹائی کی۔ اس اطلاع کی تصدیق میں اب تک نہیں کی صرف سنا ہے کہ عدالتی بیان میں طالب علموں نے ایسا کہا۔ خیر یہ چھوڑ بھی دیں تو برصغیر کے ہر طرف کے علماء سے مرزا کے حواریوں کا مرزا کے نبی ہونے پر کورٹ کٹہری چل ہی رہا...
  2. سید رافع

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ اللہ سے کٹ پتلی خلیفہ کی امید رکھتے تھے؟ :)
  3. سید رافع

    پاکستان کے 25 مسائل اور انکا حل

    معلوم نہیں آپ نے جلدی میں یہ مشورہ دیا ہے، یا سادگی میں۔ دنیا پہلے سکڑ کر گلوبل ولیج بنی تھی، پھر مذید سکڑی اور فیس بک بن گئی اور کچھ عرصہ ہوا اور سکڑ کر واٹس ایپ بن چکی ہے۔ :) کتابیں لوگ بہت کم پڑھتے ہیں۔ جو پڑھتے ہیں وہ حلقہ کم ہی لگاتے ہیں۔ یہ محفل ایک نعمت ہے۔ :) ورنہ اصل نعمت تو بالمشافہ...
  4. سید رافع

    حکیم اجمل خان کے خاندان کا ایک واقعہ

    جواب کے لیے ان سے درخواست کب کی؟ کوئی بھی دے دے؟ :)
  5. سید رافع

    حکیم اجمل خان کے خاندان کا ایک واقعہ

    ان دو مقامات کو پڑھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ قلب تو لیڈی صاحبہ کا رکا لیکن حواس جنین کے بحال کیے گئے! کسی اور کو بھی ایسا لگا؟
  6. سید رافع

    مختصر لطائف

    بہو سسر سے: کیا آپ کو انڈا بنا دوں؟ سسر: میں بندہ ہی ٹھیک ہوں۔
  7. سید رافع

    مختصر لطائف

    ویسے معلوم نہیں شوہروں کے لیے یہ جب بھی لطیفہ ہی رہتا اگر عظیم کی صفت کو گھونچو کا لاحقہ دے دیتے:p
  8. سید رافع

    میرے کنوارگی کے دن

    بستر کی کسی سائڈ سے اتر سکتے ہیں۔ یہ فائدہ تو سال ہا سال سے فیس بک پر آتا دیکھ رہا ہوں۔
  9. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    آمین۔ اللہ آپکو اور کل مومنات کو امتحانات میں نمایاں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین :)
  10. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    بس بہنا الحمد للہ گھر میں مقفل ہیں۔ کراچی میں دکانیں 5 بجے تک کھلی رہتیں ہیں۔ ہر دو چار روز بعد گھر کا ضرورت کا سامان لے آتے ہیں۔ آپ سنائیں آپ کی طرف کیا حال ہے؟ آپ کی پڑھائی مکمل ہوئی یا ابھی جاری ہے؟
  11. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    ارےمحترمہ مریم بہنا! آپ کیسی ہیں؟
  12. سید رافع

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    راحیل فاروق بھائی ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں کمال کا لکھا ہے۔ :) آپ نام کو بھانپ گئے ورنہ پشتونیار ہلال بھائی ہوتےتو کم از کم ایمان کی فکر نہ ہوتی۔:)
  13. سید رافع

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: گدھے کی دم کے عین نیچے :ROFLMAO:۔ کافی نازک صورتحال ہے۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: اس شروعات پر ہی ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: دھما چوکڑی کے بعد دھیرے سے۔۔۔ واہ واہ واہ۔۔۔ کیا سماں باندھا ہے گویا نثر میں شاعری۔:)...
  14. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    :lol::lol::lol: اللہ راحیل فاروق بھائی کو سلامت رکھے۔ ان کو ہر قسم کی وباء، تکلیف، پریشانی، کلفت، آزمائش سے دور رکھے۔ اور ہر لمحہ انکی تحریر کی جوانی میں ضوفشانی بڑھتی رہے۔ آمین
  15. سید رافع

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا خوب کہا ہے آپ نے۔ ماشاء اللہ۔ طبعیت خوش ہو گئی۔
  16. سید رافع

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    مجھے اشتیاق احمد سے زیادہ محمد عرفان رامے صاحب کی قابوط سیریز طلسماتی لگتی تھی۔ حقیقت میں لگتا تھا کہ کسی دوسرے سیارے پر پہنچ گیا ہوں۔ کوئی اور بھی محفلین میں سے ہے جس کو قابوط سیریز یاد ہو؟
  17. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    یہاں آپ نے صفائی کرتے ہوئے مجھے حیران کردیا۔ اس دو ٹکے کی ماسی کے لئے آپ اسے ۵٠٠٠ دے رہے تھے۔ لاکڈ ڈاون ہسبیڈ ود وائف بشکریہ میرے ساتھ تم ہو۔ :)
  18. سید رافع

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    بعد از کرونا: ’کرونا میں دو طرح کے بیمار ہوتے ہیں۔ ایک جو وینٹیلیٹر پر ہوتے ہیں، اور ایک جو وینٹیلیٹر کے لیے روتے ہیں۔‘ قبل از کرونا: ’محبت میں دو طرح کے گناہگار ہوتے ہیں۔ ایک جو بے وفا ہوتے ہیں، اور ایک جو بے وفاوں کے لیے روتے ہیں۔‘:)
Top