نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ارے یار یہاں ہلکے پھلکے تو کیا خاصے بھاری بھر کم مذاق کا بھی کوئی برا نہیں مانا کرتا

    ارے یار یہاں ہلکے پھلکے تو کیا خاصے بھاری بھر کم مذاق کا بھی کوئی برا نہیں مانا کرتا
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

    جی دوستو!محفل کی شریر،نٹ کھٹ،شوخ بلی عینی شاہ المعروف بہ "کراس شاہ" نے 5000 مراسلے مکمل کر لیے ہیں(4999 ہیں اس وقت):) بہت بہت :congrats: ہو انہیں:) یوں ہی محفل پر مسکراہٹیں بکھیرتی رہیں:) اور یہ ملائکہ اور عائشہ عزیز کی جانب سے مبارک باد یہ لو آئس کریم کا باؤل
  3. محسن وقار علی

    بھائی آپ سولات کی بجائے تبصرے کیا کریں تو 9 کیا 90 بھی چند گھنٹوں میں ہو سکتے ہیں

    بھائی آپ سولات کی بجائے تبصرے کیا کریں تو 9 کیا 90 بھی چند گھنٹوں میں ہو سکتے ہیں
  4. محسن وقار علی

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    ایسا وہ پہلے ہی کر چکے ہیں:) http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تاتاریوں-کو-شکست.61863/ ویسے ایک تصحیح کر لیں۔چنگیز خان نہیں۔وہ پہلے ہی مر چکا تھا اس کے پوتے ہلاکو خان کا سپہ سالار قطبوغا
  5. محسن وقار علی

    نوشاب کے سوال و جواب

    ایسا تو نہیں ہے:confused: دونوں جگہ مطلوبہ سابقے ہی ہیں:)
  6. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    پتا تو تھا لیکن کسی کو اس کا اعتراف کرتے نہیں سنا تھا:rolleyes:
  7. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    ارے باپ رے باپ:nailbiting: آپ کو تو "دورے" بھی پڑتے ہیں :eek::eek::eek:
  8. محسن وقار علی

    نوشاب کے سوال و جواب

    سابقہ ایک ہی ہے بھائی میرے اس "سابقے" سے شروع ہونے والے دھاگے ایک جگہ 11 ہیں اور دوسری جگہ 40
  9. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    "دورہ" نہیں "موڈ":cool: جب ہوتا ہے موڈ تب کرتا ہوں شاعری پوسٹ:)
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    تمہاری اردو بہت ہی کمزور ہے(n)(n) میں نے کہا تھا کہ "میں کوئی سکوٹر ہوں بھلا":cool: یعنی کہ میں سکوٹر نہیں ہوں جو "شروع" ہو جاؤں:cool:
  11. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    میرا خیال ہے کہ اب تو تمہیں اپنے "نئیر فیوچر" میں ایک "چماااااااااااااااااٹ" نظر آ رہی ہو گی:rolleyes: ہے نا:sneaky:
  12. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    نوووووووووووووووووو:( بڑے بھائی کو ایسا نہیں بولتے:shameonyou:
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    لگتا ہے تمہیں کافی دنوں سے چماااااااااااااااااااٹ نہی پڑی اپنی مدھو آپا سے:sneaky: جبھی ایسی بات کر رہی ہو:rolleyes:
Top