نون لیگ اپنے ہر دور میں غیر پیداواری کاسمیٹک منصوبوں پر انحصار کرتی ہے۔ کسی بھی ملک کی ترقی کے کے لئے انفراسٹرکچر اہم ہوتا ہے مگر یہ انفراسٹرکچر صنعتوں کی تنصیب اور اُن چلتے رہنے میں معاونت کے لئے ہو تو سود مند ہوتا ہے۔ یہاں تو یہ ہوا کہ صنعتیں بند ہوتی چلی گئیں اور ترقیاتی بجٹ میٹرو جیسے غیر...