نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ڈرائنگ روم سیاست کرنے والوں کے مداحین کے لئے
  2. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    شہزاد صاحب آپ کا جواب تشنہ ہے نہ تو آپ انقلابی دانش کی وضاحت کرسکے نہ ہی دُنیا بھر سے کوئی معروف مثال پیش کی۔ گلیوں محلوں میں عمران عمران بھی ہو رہی ہے اور ن کے بڑے بڑے راہنما ووٹ اور سپورٹ کی منتیں بھی کر رہے ہیں ن صرف پنجاب سے کچھ سیٹیں جیتے گی اور ایم کیو ایم کی طرح ایک محدود جماعت رہ جائے گی
  3. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    بھائی صاحب آپ تو خفا ہی ہوگئے The past performance of idiots is enough to decide against them. مگر سیاست کے صنم خانے کے بُت توڑنے کے لیے ابراہیمی استدلال درکار ہوتا ہے نا آنکھوں سے دیکھی مکھی ہم نہیں نگلنا چاہتے
  4. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    خالی خانے کے ساتھ جیتنے والے کے لئے کم از کم ووٹوں کی شرح مقرر کی جائے تو سود مند ہے
  5. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ساجد صاحب آپ گیلانی صاحب پر نواز شریف کے قائم کردہ ریفرنس سے آگاہ ہوتے تو یہ بات نہ کرتے ۔ گیلانی نے کچھ لوگوں کو نوکریاں دیں اور اُن کی تنخواہوں کا بوجھ قومی خزانے پر ڈالنے کا ریفرنس بنایا گیا ۔ اس طرح تو کل کو ہم لیپ ٹپ بانٹ کر پنجاب کا خزانہ خالی کرنے کا ریفرنس شہباز شریف پر بنا سکتے ہیں۔...
  6. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    شہزاد صاحب آپ تبدیلی کو تبدیلی تسلیم نہیں کرنا چاہتے آپ نہ جانے کیسے چارہ گر کے منتظر ہیں اور کس انقلابی دانش کی بات کر رہے ہیں کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اس کو کسی معروف مثال سے واضح کر دیں تاکہ ہمیں آپ کا موقف سمجھنے میں آسانی ہو وہ کون سا ایسا مسیحا ہے جس کے انتظار میں آپ کم تر برائی کو مزید...
  7. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    https://www.wikileaks.org/plusd/cables/08LAHORE315_a.html
  8. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    NAB may request change of referee judge in Hudabiya case ISLAMABAD: The National Accountability Bureau (NAB) may request the Chief Justice of the Lahore High Court Justice Umar Ata Bandial to review the appointment of Justice Sheikh Najamul Hassan of the Lahore High Court as a referee judge in...
  9. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آپ نے بجا فرمایا عمران خان نے بھی فرشتہ یا مسیحا ہونے کا دعوی نہیں کیا سچ بولنے کا وعدہ کیا ہے قوم کا پیسہ ایمانداری سے خرچ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور ہم نے اُس کے وعدوں پر اعتبار کیا ہے جذبے اور خلوصِ نیت کے بغیر تبدیلی نہیں آ سکتی۔ یہ جذبہ ذاتی مفاد و اقتدار کے لئے کام کرنے والوں میں مفقود...
  10. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ٹریک ریکارڈ کی بات کرنا ذاتی حملے میں کیسے شمار ہو گیا اور میری بات کی تصدیق تو آپ کے اس جملے سے ہی ہو گئی نواز اور ن میں لاکھ برائیاں ہونگی تسلیم
  11. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    بہرحال جب تک فیصلہ نہ آ جائے وہ یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ وہ نادہندہ نہیں ہیں۔ اور فیصلہ تو الیکشن کے بعد ہی آئے گا نا یہ بھی سب جانتے ہیں یوں تو زرداری صاحب کا بھی یہی فرمانا ہے کہ ان پر مقدمات نوازشریف نے قائم کئے تھے وہ معصوم اور بے قصور ہیں جبکہ زمینی حقائق کہتے ہیں کہ دونوں ہی جھوٹے ہیں۔ آپ...
  12. زرقا مفتی

    ن لیگ نے کرائے پر ہیلی کاپٹر حاصل کر لیا

    ن لیگ کے پرستار بتائیں کیا الیکشن کمیشن کے ضابطے اس شاہانہ خرچ کی اجازت دیتے ہیں
  13. زرقا مفتی

    ن لیگ نے کرائے پر ہیلی کاپٹر حاصل کر لیا

    http://e.jang.com.pk/04-11-2013/lahore/pic.asp?picname=187.gif
  14. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہم نے تو ساری زندگی ایسے ہی گزاری ہے غلط کو غلط کہا ۔ جہاں برائی کو روکنے کی سکت تھی سامنے کھڑے ہوگئے ۔ ذاتی فائدے نقصان کا کبھی نہیں سوچا مگر یہاں کچھ لوگوں کے خیالات عجیب ہیں پنجابی میں کہتے ہیں نا کاں چٹا اے وہی مثال صادق آتی ہے سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا کہ مہران بنک سکینڈل میں نواز شریف...
  15. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    انشا اللہ آپ ن لیگ کی حمایت بھی چھوڑ ہی دیں گے ٹریک ریکارڈ تو یہی بتاتا ہے پی ٹی آئی کے منشور میں بلدیاتی نظام اور ضلع کی سطح پر فنڈز منتقل کرنے کا وعدہ ہے ۔ ن لیگ کی قیادت تو سارا پیسہ ساری وزارتیں اپنے ہاتھ میں رکھنے کی قائل ہے۔ اختیارات کی تقسیم اُنہیں ہر گز قبول نہیں ۔ ویسے بھی نواز شریف...
  16. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    عمران خان فرشتہ نہیں انسان ہے اور بونوں کے دور میں ایک وہی ہے جس کی قامت بلند ہے
  17. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آپ کے الزام کے جواب میں نے تو قطعا غیر جذباتی ہو کر حقیقت بیان کی ۔ہونا تو یہ چاہیئے کہ آپ معذرت کریں کیونکہ جانے بغیر آپ نے مجھے سوشل میڈیا سے باہر نکلنے کا کہا مگر ن والے معذرت کیوں کریں کیا کبھی نواز شریف نے دس سال جھوٹ بولنے پر قوم سے معذرت کی کیا کبھی شہباز شریف نے اپنی ناکامیوں پر معذرت کی
  18. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہم وہ نہیں جو غلط کو صحیح کہیں۔ اور سچ کو سامنے دیکھ کر کہہ دیں ویڈیو ہم سے دیکھا نہیں جاتا ۔ کتابی ثبوت دیکھ کر کہیں کہ ہم سے پڑھے نہیں جاتے ۔یہ آپ ہی کا خاصہ ہے
  19. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    شکر ہے آپ نے کوئی حق کی بات بھی کی
Top