نتائج تلاش

  1. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    بس اب آپ کو تعریف کے ساتھ تشریح بھی کرنا پڑے گی۔ :)
  2. عثمان

    کوائف نامے

    اوپر دیگر اراکین کے تبصروں سے واضح ہوتا ہے کہ فیس پابندیاں نافذ کرتی رہتی ہے۔ اراکین کے مفت مشورے بھی اتنی آسانی سے نہیں سنتی اور پھر بھی اتنی کامیاب فورم ہے۔
  3. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    اور اس کا مطلب یہی ادھر ادھر کی باتیں ہیں غالبا؟
  4. عثمان

    کوائف نامے

    خود میرے فیس بک پر چند ہی لوگ ہیں۔ ہفتوں بعد سرسری سی سرفنگ کر لیتا ہوں۔ :)
  5. عثمان

    کوائف نامے

    نا جانے لوگ فیس بک پر کیسے گزارہ کرتے ہیں۔ مارک زکربرگ کے دوالے تو نہیں ہو جاتے ہوں گے کہ یہ پالیسی تبدیل کرو، وہ تبدیل کرو۔ کسی بھی فورم میں ہر رکن کو انفرادی طور پر صرف اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرنا ہوتا ہے۔ اس سے آگے کوئی مطالبات یا توقعات کچھ خاص معنی نہیں رکھتے۔
  6. عثمان

    چند لمحوں کی عکس بندی

    خوب تصاویر ہیں۔ مینار پاکستان کے گردو نواح میں تبدیلی محسوس ہوتی ہے۔ :)
  7. عثمان

    کوائف نامے

    آپ توقع رکھیں کہ دنیا آپ کی توقعات کے مطابق تبدیل ہوجائے۔ گڈلک!
  8. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    آسٹرالوجی پر بات جاری رکھیں کہ دھاگے کا موضوع ہے۔ exobiology کی تو ظاہر ہے یہاں گنجائش نہیں۔
  9. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اگر تو بات مستند معلومات کے تبادلے کی ہے تو ضرور! :) :atwitsend:
  10. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    یہ کوشش تو میں پچھلے ایک صفحہ سے کر رہا ہوں۔ شکریہ!
  11. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    دونوں کی بنیاد ایک ہرگز نہیں ہے۔ نیز دیگر سیاروں پر زندگی کے امکانات ناصرف سائنسی شواہد رکھتے ہیں بلکہ انہیں باقاعدہ Quantify کیا جا سکتا ہے۔
  12. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    عرض کیا کہ آسڑالوجی کا شمار unfalsifiable میں ہوتا ہے۔ حتمی منطق اور دلیل کبھی نہیں مل سکتے جو انہیں رول آوٹ کریں۔
  13. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میں زمین پر انسانوں کو اغوا کرنے والی مخلوق کے بابت بیان کر رہا تھا کہ یہ ایک unfalsifiable statement ہے جیسے میرے اور دیگر سائنسی حلقوں کی رائے میں آسڑالوجی unfalsifiable ہے۔ آپ ان کو رول آوٹ نہیں کرسکتے۔
  14. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    وہ اے امپلائز بی تو سی امپلائز ڈی کی مثال اسی لیے دی تھی کہ میری رائے میں آپ کا طرز مفروضہ یا منطق کچھ اسی قسم کا ہے۔ بہرحال ہم متفق ہیں کہ ہم متفق نہیں ہیں۔
  15. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    دوسرے سیاروں پر زندگی کے وجود کا مطالعہ میرا پسندیدہ موضوع ہے۔ بعید نہیں کوئی مخلوق دوسرے کے اغوا میں بھی ملوث ہو۔
  16. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میں واقعی آپ کا نکتہ ، منطق اور استدلال نہیں سمجھ سکا۔ عقیدہ؟ میں واقعی آسٹرالوجی کے متعلق انہی خیالات کا اظہار کر رہا ہوں جو میرے علم کے مطابق سائنسی حلقوں میں معروف ہیں اور جن کا میں قائل ہوں۔
Top