نتائج تلاش

  1. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    مجھے نہیں معلوم کہ "منطقی ہونا" اور "منطقی لگنا" میں کیا فرق ہے۔ میں ڈی این اے کی بہت زیادہ تفصیل سے آگاہ نہیں۔ جتنی آگاہی ہے اسے ایک سطر میں بیان نہیں کرسکتا۔ اتنا کافی ہے ؟
  2. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    یار یہ گھوم پھر کر بار بار وہی اگر اے ایمپلائز بی تو سی ایمپلائز ڈی قسم کا طرز استدلال ہے۔ ایک سوڈو سائنس میں سائنس ثابت کرنے کی ایسی کوشش کم از کم میرے لیے تو ایمبیرسنگ ہی ہے اس لیے مزید کوئی فقرہ بہ فقرہ جواب دینے سے باز آیا۔ ڈی این اے، پلانٹری فزکس، بگ بینگ یا کوگنییٹو سائنس پر تفصیل آپ کو...
  3. عثمان

    کوائف نامے

    کیا وہ لوگ جنہیں پابندیوں سے گزرنا پڑا وہ رائی برابر بھی اپنی کوئی غلطی تسلیم کرنے کو تیار ہیں ؟ یا سب اب تک اسی پر مصر ہیں کہ "حق و باطل" کے اس معرکہ میں وہ "حق" پر ہیں۔ اگر اپنے رویے پر نظر ثانی کی گنجائش نہیں تو یہ توقع بیکار ہے کہ آئیندہ ماحول مختلف ہوگا۔ اینی وے۔۔گڈ لک!
  4. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    یہ احتساب تو غالباً ریٹنگ کا ہو رہا تھا نا کہ فوٹو بکٹ کا۔ :)
  5. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ویسے ایک ایسا موضوع جو کسی مشاہدے ، تجربے یا استدلال تک کو گھاس نہیں ڈالتا اسے حقیقت ثابت کرنے کے لیے سائنس کی ایسی پیچیدہ شاخوں کی مٹی پلید کرنا تو سائنس بیچاری کے ساتھ نری ذیادتی ہے۔ ذرا ایک لمحے کو سوچیے کہ بھلا کسی خاص موسم میں پیدا ہونے والے لوگ ملتی جلتی شخصیت رکھتے ہیں؟ کیا؟ کیوں؟ کیسے؟...
  6. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میں نے کہیں ایسا کوئی اثر تسلیم نہیں کیا۔ میں محض افراد کے محسوسات کی بابت بات کر رہا تھا جو ارد گرد کے ماحول میں مختلف باتوں پر ردعمل میں ہوتے ہیں۔ مثلا محفل میں غیر نستعلیق مراسلہ دیکھ کر مجھ پر بیزاری کی کیفیت ہوتی ہے۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ غیر نستعلیق فونٹ میں سے کوئی غیر مرئی شے نکل کر...
  7. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    آپ آج کل فارغ کیوں ہیں ؟
  8. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    بھئی مجھے تو بس متفق کی ریٹنگ ہی پسند ہے۔ باقی ریٹنگز تو محض شکریہ وغیرہ کی اشکال ہیں۔ :)
  9. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    منطقی کیسے ؟ چلئے دس بارہ افراد کر لیجیے۔ زمین کا سورج کے گرد مدار میں کسی خاص حدوداربعہ میں ہونا کسی انسان کی شخصیت پر تاحیات بھلا کیسے اثر انداز ہوسکتا ہے؟ اوپر کسی نے موڈ سونگ کی بات کی۔ موڈ سونگ تو محض ایک عارضی کیفیت ہے کہ آپ اپنے گردوپیش کے ماحول پر اپنے احساسات کے ذریعے وقتی ردعمل ظاہر...
  10. عثمان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    سائنسدان سوڈو سائنس پر کیوں وقت ضائع کریں۔ یہ بیڑہ آپ خود ہی اٹھائیں اور یہ بتائیے کہ محفلین کے اسٹارز اور ان کی پروفائل جو ان کے تبصروں سے جھلکتی ہے اس سے کوئی نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ نہیں۔ :) بلکہ یہ بتائیے کہ محفلین کے عادات و اطوار کو سامنے رکھتے ہوئے انہیں کونسے اسٹارز سے نوازیں گے؟ :)
  11. عثمان

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    میرے سکول میں چھٹیوں کا بہت زیادہ کام ملتا تھا۔ ڈھیروں کے حساب سے کہ کتاب سے نقل کر کے لاو۔ میں نے کبھی چھٹیوں کا کام نہیں کیا۔ کبھی ایک مضمون کا کام بھی مکمل نہیں کیا۔ ایک دو مضامین کا کام لے کر بیٹھ جاتا اور محض چند صفحات لکھ کر چھوڑ دیتا۔ بچپن میں تمام چھٹیاں کھیل کود اور ناول اور رسالے پڑھنے...
  12. عثمان

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    مس نے کیا مار لینا ہے۔ ہمیں تو ماسٹروں سے ڈنڈے پڑتے تھے۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آمین! :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آمین! :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    شہزادے چونکہ Identical نہیں بلکہ Fraternal twins ہیں اس لیے چہروں میں تھوڑا فرق ہے۔ عادات بھی کچھ مختلف معلوم ہوتی ہیں۔ مثلا امان بیبا معلوم ہوتا ہے جبکہ ارمان کچھ شرارتی۔ :) آپ اور آپ کی بہن غالباً Identical twins ہونگی۔ :)
  16. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    یہ تو سسپنس پیدا کرنے والی بات ہوئی۔:)
  17. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    کچھ دھاگے ہی اتنے فعال ہیں اور کچھ میری مصروفیت کہ محفل پر ہونے والے معاملات پر سوالات ہی پوچھ رہا ہوں۔ ویسے کس معاملے کی ٹھیکیداری ملنے کی توقع رکھوں؟
  18. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    کیا آپ کی ان باتوں کو "شاپریت" ہی سمجھا جائے؟
Top