اپنی ہی جامعہ میں ریسرچ اینڈ ٹیچنگ فیلو۔ FPGA آرکیٹیکچر پر تحقیق کررہے ہیں۔ جامعہ کا نام ہے کراچی انسٹیٹیوٹ اف اکنومکس اینڈ ٹیکنولوجی۔ (PAF-KIET).
تین دن تو صبح 8 بجے سے رات 9،10 بجے تک جامعہ میں ہی ہوتا ہوں کیوں کہ ماسٹرز کی کلاسز شام میں ہوتی ہیں اور صبح میں ریسرچ اور لیب ٹیچنگ کا کام۔۔۔