نتائج تلاش

  1. محمد امین

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
  2. محمد امین

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
  3. محمد امین

    ایپل کی تخلیقات اور امریکی پیٹنٹ قوانین!!!!

    اگر روز ایسے "ایپل" ملتے رہے "کھانے" کو تو مزے آجائیں ہمارے تو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہ
  4. محمد امین

    ایپل کی تخلیقات اور امریکی پیٹنٹ قوانین!!!!

    ہاہاہاہاہاہہاہاہاہ
  5. محمد امین

    فقط ایک مچھلی

    بہت خوب :) کس جگہ پر شکار کیا؟
  6. محمد امین

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    ہم اتنا ہی کر سکتے ہیں کہ مختلف پلیٹ فورمز پر ان کی نشاندہی کریں جیسا کہ ابھی کر رہے ہیں۔۔۔نہ ہی ہم صاحبِ اختیار ہیں اور نہ ہی اسلحہ بردار۔۔۔ صاحبِ اختیار سے یاد آیا۔۔۔ شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ہو آگ لگا دیا کرو (پیرزادہ قاسم)
  7. محمد امین

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    ICL نہیں وہ بیچارہ بیمار ذہن جس نے یہ تعصب سے بھری تصویر بنائی تھی ECL لکھنا چاہ رہا تھا۔۔۔ایگزٹ کنٹرول لسٹ۔۔۔
  8. محمد امین

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    بھتے کے لیے صحیح extortion ہی ہے اور انگریزی میں انہی معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے میری معلومات کے مطابق۔ بہرحال ۔۔۔ ان سینکڑوں خاندانوں کا دکھ ہم نہیں سمجھ سکتے جن کے پیارے اس بے رحم آگ میں جل مرے۔ نہ ہی ان ہزاروں کا جو کراچی کی سلگتی بھڑکتی آگ میں برسوں سے جل جل کر خاک ہورہے ہیں۔۔۔
  9. محمد امین

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    جی ۔۔ کراچی کے حوالے سے میں بہت جذباتی ہوں۔۔۔ اور آپ پر کیا عیاں ہوا؟ کہ میں ایم کیو ایم کا حامی ہوں؟؟ یا کچھ اور؟ الحمد للہ بہت تول تول کر بولتا ہوں۔۔۔ یہ نہیں کہا کہ صرف وہی لوگ کرتے ہیں ۔۔۔ میں نے ساتھ میں یہ بھی لکھا کہ :"ایم کیو ایم میں لاکھ بدمعاش ہونگے میری بلا سے۔۔" مجھے تو اس بات...
  10. محمد امین

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    پہلی پوسٹ کے ایک مضحکہ خیز سوال کا جواب:ٌ فوڈ اسٹریٹ پی این ایس سی بلڈنگ میں نہیں بنائی۔۔۔۔تصویرِ ہٰذا میں دیکھ لیں پی این ایس سی بلڈنگ اور پورٹ گرینڈ میں کتنا فاصلہ ہے۔۔۔
  11. محمد امین

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    اے این پی کا بدمعاش لیاقت بنگش گلستانِ جوہر میں مارا گیا تھا۔وہ سارے علاقے میں دہشت کی علامت تھا۔۔بھتہ اور بدمعاشی۔۔۔ غیر قانونی اسلحہ بہت تھا اس کے پاس۔ کسی کو یقین نہ ہو تو یوٹیوب پر سرچ کر کے لیاقت بنگش۔ وہ ساری عمر جوہر میں بھتہ کھاتا رہا مرا تو خیبر میں دفن ہوا۔۔ کیوں؟ اسی لیے کہ یہ بدمعاش...
  12. محمد امین

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    اچھا تو اس میں ایم کیو ایم کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔۔ میرا ایسے پروپگینڈا پھیلانے والے لوگوں سے سوال ہے کہ اے این پی ک طرف کیوں انگلی نہیں اٹھاتے؟؟ میں ابھی چھتیس مثالیں دے دوں گا اے این پی اور بلوچوں کی بھتہ خوری کی۔ ایم کیو ایم کی بھتہ خوری اپنی جگہ مگر پچھلے 3،4 سالوں میں جو ہزاروں لوگ مارے...
  13. محمد امین

    امریکن انگلش

    یہ تو fahim بھی اردو میں کہتا ہے ۔۔۔ ای میل مار دی ۔۔۔ :D
  14. محمد امین

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہا
  15. محمد امین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    صحیح ہی کہا ہے بھیا جی ۔۔۔ :)
  16. محمد امین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    محمد امین۔۔۔ امانت دار / ایمان دار۔۔۔ اثر تو مجھ پر کچھ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔
  17. محمد امین

    واپسی 2012

    ہاہاہا ضرور۔۔۔۔۔
Top