نتائج تلاش

  1. میم نون

    ہوٹل

    چلیں کوئی بات نہیں جب اس لطیفے کی سمجھ آ جائے تو پھر سنا دیجئیے گا :laugh:
  2. میم نون

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    فی سبیل اللہ کاموں میں بڑی برکت ہوتی ہے :grin:
  3. میم نون

    ہوٹل

    نہیں نہیں اب تو ضرور سنائیں :laugh:
  4. میم نون

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    کون دے گا پیسے؟ :laugh: لگتا ہے شمشاد بھائی کو متبادل نام نہیں ملے :grin:
  5. میم نون

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    میں تو نتیجہ ہی دیکھوں گا۔ انڈین محفلیں کہاں ہے؟ انکو آج کمنٹری کرنی چاہئیے :grin:
  6. میم نون

    ہوٹل

    کوئی بات نہیں کل پھر پڑھئیے گا شائد سمجھ آ جائے :grin:
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    ارے واہ، آپ تو بڑے سمجھدار ہیں :grin:
  9. میم نون

    پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

    پاکستانی عوام بڑی زندہ دل ہے، حقیقت پسند اور بلند حوصلے والی ہے۔ کچھ لوگ ہیں جو دوغلا پن اپناتے ہیں اور شر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان لوگوں کو شاہد آفریدی نے آئینہ دکھا دیا ہے۔
  10. میم نون

    ہوٹل

    :rollingonthefloor: اب سمجھ آئی ہے اسکی :laugh:
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    سعودی عرب میں ایک مزدور کی تنخوا کتنی ہو جاتی ہے؟ اور پاکستانی کتنے روپے بنتے ہیں؟ یہاں پر تو ہزار سے تیرہ سو یورو تک ملتے ہیں، اور ایک لاکھ بیس پچاس ہزار روپے بن جاتے ہیں۔
  13. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    وہ کیوں بھلا؟ سیکھنا تو جرم نہیں اسکا غلط استعمال کرنا جرم ہے :grin: اسکا ثبوت یہ ہے کہ دفاعی نظام بنانے والے ہی سب سے بڑے ہیکر ہوتے ہیں، لیکن وہ اسے غلط طریقے سے استعمال نہیں کرتے :rolleyes:
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اور ہماری ابھی صبح ہے، ساڑھے نو بجے ہیں ابھی :) کونسا کام؟ مجھے تو آج چھٹی ہے ;)
  16. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مجھے تو اب کوئی غرض نہیں میچ سے، سری لنکا جیتے تو اچھا لگے گا کہ میری پسندیدہ ٹیم ہے لیکن اگر نا بھی جیتے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ باقی سب اللہ کا کرم ہے، اور مزاج اچھے ہیں۔ الحمد اللہ
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    وہ تو اللہ کی دین ہیں، آج نہیں ہیں تو کل ہو جائیں گے
  19. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    یہ گفٹ کس کو کر رہے ہیں؟ :grin: روٹی کا پیکٹ؟ کیسی روٹی ملتی ہے آپکے ہاں؟
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    وعلیکمُ السلام، صبح النور۔ میں بھی حاضر ہوں۔
Top