مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کچھ ایسا ہی حال ہمارے ہاں بھی ہوا ہے۔
اے سی بند کر کے پھر سے پنکھے پر گزارہ ہو رہا ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ کا کرم ہے میرے مزاج بہت اچھے ہیں، میچ دیکھتے دیکھتے سوگیا تھا اب پھر میچ دیکھ رہا ہوں
 

میم نون

محفلین
مجھے تو اب کوئی غرض نہیں میچ سے، سری لنکا جیتے تو اچھا لگے گا کہ میری پسندیدہ ٹیم ہے لیکن اگر نا بھی جیتے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

باقی سب اللہ کا کرم ہے، اور مزاج اچھے ہیں۔ الحمد اللہ
 

mfdarvesh

محفلین
کوئی بات نہیں ٹھنڈا پانی پی لیں سب ٹھیک ہو جائے گا
میرے مزاج تو کافی تھکن آلود ہیں، آج نہار منہ ہائکنگ سے واپس آرہا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top