نتائج تلاش

  1. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے۔
  2. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    وہ تو ہر کسی کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، مجھے ہیکنگ آئے تو پھر بتاؤں کہ کیا چوری کرتا ہوں :grin:
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    نہیں، میری گاڑی تو سی این جی پر ہے اس لئیے مجھے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا :grin: وہ تو میں محفل پر آیا ہی تھا کہ ابو آ گئے تو ان سے بات چیت کرنے لگ گیا، اس لئیے صرف سلام ہی لکھا :)
  4. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. میم نون

    عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامُ علیکم آپ کے نزدیک عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم۔
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    چلیں کوئی بات نہیں، خوب دل لگا کر پڑھا کریں :)
  9. میم نون

    hack

    کسی بھی کمپیوٹر، ویب سائٹ یا برقی نظام کو مکمل یا جزوی طور پر اپنے قبضے میں لے لینا۔ جو لوگ ہیک کرتے ہیں انھیں ہیکر کہا جاتا ہے، اور یہ لوگ ایسا مختلف وجوہات کی بنا پر کرتے ہیں، ان میں سے چند درج ذیل ہیں: معاشی وجوہات: کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا چوری کرنا، کسی کے بینک اکاؤنٹ سے بغیر اس کو پتہ چلنے...
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اللہ کا شکر ہے اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیشہ آپکو اچھا ہی رکھے، آمین جی آیاں نوں۔ امتحانات کے بعد اب کیا مصروفیات ہیں؟ محفل پر بہت کم آتی ہیں، اب تو وقت بھی زیادہ ہوتا ہوگا :)
  11. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    جزاک اللہ نیلم، اللہ آپکو ہمیشہ خوش اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین ثم آمین۔
  12. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نوازش آپکی :) نہیں آپ سے فیس کیوں لینے لگا بھلا، آپ تو سس ہیں :grin: ویسے اگر کسی ویب سائٹ کو ہیک کرنا سکھا دیں تو کیا ہی بات ;) نہیں نہیں، کسی سائٹ کو ہیک نہیں کرنا بلکہ اسے سیکھ کر پھر ہیکنگ سے بچنے کے لئیے فارمولے بنانے میں آسانی ہو گی :grin: غیر قانونی ہتھیار استعمال کرنا منع ہے...
  14. میم نون

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    جی میں نے صرف تین ٹیب کھولے ہوئے تھے۔ لیکن اس میں گڑبڑ ضرور ہے، میں اب کام پر ہوں اور یہاں پر 5 ٹیب کھول کر بھی 150 ایم بی استعمال ہو رہی ہے۔ میں رات کو سوچ رہا تھا کہ دوبارہ سے انسٹال کروں لیکن وقت ہی نہ ملا، اب کل اسے دوبارہ انسٹال کر کے دیکھوں کہ آیا کوئی فرق پڑتا ہے یا نہیں۔ ویسے دوبارہ...
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، کیسے حال احوال ہیں سب کے؟
  16. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    ہر تصویر میں کسی انسانی حق کی پامالی دکھائی گئی تھی اور اس کے نیچے زمین پر مختلف زبانوں میں اس بنیادی انسانی حق کے بارے میں لکھا ہوا تھا
  18. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    سوچا عمارت کے اندر جایا جائے لیکن کسی کو نہ ہی اندر جاتے دیکھا اور نہ ہی باہر آتے، اس لئیے تھوڑی دیر ارد گرد چکر لگا کر ایک جانب چل دیا۔ ایک چوک میں انسانی حقوق کی حفاظت کے لئیے بہت بڑے بڑے پوسٹر اور بینر لگے ہوئے تھے۔
  19. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    یہ یورپی کمیشن کی عمارت والی گلی یورپی کمیشن کی عمارت کے نیچے عمارت کے نیچے کھڑے ہو کر سامنے والی عمارت کی تصویر لی رابرٹ شومن کے نام کا ایک پتھر اس پر اٹالین میں شومن کو اس کی کوششوں کے نتیجے میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے، جو کہ اس نے یورپی یونین بنانے کے لئیے...
  20. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ پارک میں گزارنے کے بعد نقشہ ہاتھ میں تھمائے پارک کے پچھلے دروازے کی طرف چل پڑا۔ نقشے پر مجھے یورپین کوارٹر نظر آیا جو کہ کہیں قریب ہی ہونا چاہئیے تھا، سوچا چلیں یورپی پارلیمنٹ ہی دیکھ لیتے ہیں۔ پچھلے دروازے سے باہر نکل کر ایک چوک میں آیا لیکن یہاں بھی وہی مسئلہ، گلیوں کے نام...
Top