نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جی شاید وہی ہے ۔ اس کا مطلب ہے، کہ آپ ناول کی صنف سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں :)
  2. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ان کی تو ہمییں ہمسائیگی کا شرف حاصل ہے، ان کا گاؤں اور ہمارا گاؤں تھوڑے سے فاصلے پہ ہے ۔
  3. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ایک اور ...... :)
  4. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    احمد بھائی! عرفان صدیقی مرحوم کی کلیات پاکستان میں اس نام سے شائع ہوئی تھیں، اُس کا ذکر کر رہا تھا۔ اب تو آؤٹ آف پرنٹ ہے، تین ایک برس ہوتے ہیں ، ایک دوست کی لائبریری سے لے کر فوٹو سٹیٹ کروائی تھی۔
  5. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اثرات پہلی کے زیادہ ہیں یا بعد والی کے؟ :)
  6. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    مٹی کا دیا اچھی کتاب ہے، مشکلات میں سے کچھ بن کر نکلنا یقیناََ آسان نہیں ہوتا، میرزا ادیب کی یہ داستان ِ حیات لوگوں کو یہی حوصلہ دیتی ہے ۔
  7. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اچھی چوائس ہے علم اللہ بھائی :)
  8. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    یہ تو فطری امر ہے، جب اثرات کی بات آئے گی ، تو صاحب کتاب کا تذکرہ بھی آئے گا ۔ :)
  9. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ضرور احمد بھائی :)
  10. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ہٹ کر کیسے ہو گیا بھلا؟ :)
  11. فلک شیر

    کون ؟

    شاپری تبصرہ :)
  12. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    خوب امتزاج ہے ، مختار مسعود اور یوسفی صاحب کا ۔
  13. فلک شیر

    یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہے....اسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں

    یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہے....اسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں
  14. فلک شیر

    اطلاقیہ اردو سازی

    بہت اعلیٰ :) اللہ تعالٰی علم و عمل میں برکت دیں ۔
  15. فلک شیر

    خطان دی اُڈیک..........سرجیت پاٹر

    ٹھیک آکھیا جے چوہدری صاحب ۔
  16. فلک شیر

    کون ؟

    جی ضرور ان شاءاللہ :)
  17. فلک شیر

    کون ؟

    سر ان شاءاللہ ضرور :) آپ کی محبت ہے ۔
Top