پیشگی معذرت قبول کیجیے، کہ یہ بالائی درجہ کی صحافت کا ہی حال نہیں ہے، گراس روٹس پہ اس سے بھی برا حال ہے شاید۔ معمولی تعلیم یافتہ لوگ قصبات اور مضافات میں اسے ثانوی ذریعہ آمدن اور "ٹہکے" کے طور پہ استعمال کرتے ہیں ۔ طے شدہ وقت کے بعد مقامی سیاستدانوں کے خود ساختہ بیانات چھاپے جاتے ہیں ، جس کے عوض...