نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    کیا ہو گیا میری حرکتوں کو؟ اور ابھی تو میں معصوم بچہ مجھے کیا پتہ ہو منکوحہ کیا ہوتی ہے۔ اور اگر تم جیسی ہوتی ہے تو نہ ہی ملے تو اچھا ہے۔ :P
  2. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    دوست کیا کہئے آپ دوست ہو کر دشمنی کی باتیں کرتے ہیں۔ خوشی ہوئی ابھی تک قدیر کے ساتھ زور ہو رہا ہے۔ سند باد میرا یقین کریں بھانڈ ہونے کا دعویٰ قدیر کو ہے مجھے نہیں۔ اور ہر جگہ میرے نام کے ساتھ قدیر کا نام جوڑا جا رہا ہے قدیر میری منکوحہ نہیں۔ :P
  3. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    اعجاز اختر : میں دل سے شرمندہ ہوں کہ آپکے حکم پر سر تسلیم خم نہیں کر سکتا۔ یہی میری بدتمیزی کا ثبوت بھی ہے۔ محب علوی: ارے واہ صاحب دشمنوں کے کھاتے میں ہم دونوں‌ کو لکھ لیا۔ قدیر اور میں‌تو ہیں ہی لیکن دشمن کا دشمن آپکا دوست ہوتا ہے۔ دونوں نہیں۔ ظفر: میں کسی بھی بات کا برا نہیں مناتا وجہ یہ...
  4. بدتمیز

    یورپ کا بکرا

    بھیا الٹا کہ گئے ہو
  5. بدتمیز

    جرنل جی

    جرنل ضیا کے زمانے میں شائد ساحر نے نظم لکھی تھی جس کا شعر تھا ظلمت کو ضیا سر سر کو صبا کیا کہنا کسی صاحب کو مکمل نظم کا علم ہو تو پوسٹ کر کے اور مطلع کر کے شکرئیہ کا موقع دیں۔
  6. بدتمیز

    جرنل جی

    زبردست بہت خوب یہ شاعر جرنل صاحب کو شائد پہلے سے جانتے تھے۔ بہت عمدہ۔
  7. بدتمیز

    میری تازہ تصاویر ۔ ‏

    قدیر بھائی آپ بھی اپنی تصویر ذرا بھیجیں ایک تو وہ جو آپ چیٹ پر لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں سائیڈ پوز کے ساتھ اور دوسری تازہ ترین پھر دیکھئے لاحول کے ساتھ ساتھ لوگ اور کیا کیا پڑھیں گے۔
  8. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    اجی قبلہ کیوں غصہ کرتے ہیں۔ میرے ناقص علم کے مطابق تو ایسا ہی تھا آپ کہتے ہیں تو میں دوبارہ ڈھونڈتا ہوں۔ اور ویسے میں کچھ عرصے سے آپکی پوسٹس پڑھ رہا ہوں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی اگر آپ حق پر ہیں تو معذرت خواہ کیوں ہوتے ہیں؟ جس سچے ہیں تو شرمندگی کیسی؟ خیر آپ نے تو بڑی جلدی پتھر چوم کر رکھ دیا۔...
  9. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    بات قدیر کی کی تھی آپ نے اللہ کو شامل حال کر دیا۔ مجھے دعویٰ تو نہیں لیکن اللہ کے نام زبانی آتے ہیں کہیئے تو سنانا شروع کروں؟ القادر اور المقتدر ہی اس سے ملتے جلتے ہیں۔ بات کرنے سے پہلے کچھ سوچتا ہوتا تو بدتمیز تھوڑے ہی مشہور ہوتا؟ سدھرنے کی تو بہت کوشش کی لیکن ہر دفعہ کسر رہ گئی۔ یہ ایسا...
  10. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    سارے زمانے نے کوشش کر دیکھی حتٰی کہ قدیر تک کو زچ کر ڈالا آپ صاحبان بھی کر دیکھئے۔
  11. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    ہماری تعریف تعریف اس خدا کی جس نے قدیر بنائی سوری قدیر بھینس کی جگہ تم کو فٹ کرنا تھا لہذا تھوڑے سے موئنث ہو گئے ہو۔ اور تمیز کا کیا پوچھتے ہیں تمیز ہوتی تو بدتمیز تھوڑی ہوتے۔
  12. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    میرے شہر میں تمہارا کونسا دوست رہتا ہے؟ قدید ہاہاہا تمہارا ایک اور نام بن گیا۔
  13. بدتمیز

    قبل از مرگ واپسی

    قدیر احمد ہاہاہا ہی ہی ہی۔ شکر کرو کوئی تمکو قدیر ہی کہہ لیتا ہے ابھی وہ نہیں کہتے جو میں کہتا ہوں۔ :lol: مجھے نہیں پتا تھا تم اتنی جلد نازل ہو جاؤ گے میرا خیال تھا میری طرح کے سست کچھ تو دیر لگاؤ گے۔ اور کتنے ایسے ویسے ہو :P مجھے ہی مکو ٹھپانے کی باتیں کرتے ہو ویسے اس کا مطلب کیا ہوتا...
  14. بدتمیز

    اردو بتاؤ

    glyphs= نشان یا کوئی character، پتھر پر کسی چیز کو رگڑ کر نشان کندہ کرنا۔ کسی چیز پر بنا ہوا نشان خصوصاُ پتھر پر کندہ عبارتیں۔ آجکل کے زمانے میں جیسے روڈ سائن وغیرہ
  15. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    نائس ایک مالی کے پاس 4 پودے ہیں ان پر پھول صرف اسی صورت لگ سکتے ہیں اگر ہر پودے کا فاصلہ باقی تین پودوں سے برابر ہو۔ اب ذرا مالی کی مدد کر دیں۔
  16. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    16 کو ایسے دو بندوں میں تقسیم کریں کہ ایک کے پاس دوسرے سے ایک روپیہ زیادہ ہو۔
  17. بدتمیز

    ان دی لائن آف فائر

    سلام بات تو وہی ہے۔ یہ ترجمہ معیاری طریق پر نہیں بلکہ تنقید اور طنزیہ انداز میں‌کیا گیا ہے۔ پروفیشنل ترجمے کے لیے کسی کتب خانہ سے لے کر پڑھ لیں۔ لہذا اعتراض در اعتراض درست فعل نہیں۔
  18. بدتمیز

    ان دی لائن آف فائر

    سلام آپ نے شائد اس پہلو کو نظر انداز کر دیا کہ ترجمہ اور تبصرہ طنزیہ انداز میں کیا گیا ہے نہ کہ معیاری طریق پر۔ مترجم کا مقصد ان کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے نہ کہ ان کی کتاب کا ترجمہ کر کے کم پڑھے لکھو کا بھلا کرنا۔
  19. بدتمیز

    اردو سے انگریزی میں تبدیلی کا شارٹ کٹ

    سلام انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائر فوکس، دونوں میں space-bar سے صفحہ نیچے کو جاتا ہے جبکہ shift + space دبانے سے صفحہ اوپر کی جانب سکرول ہوتا ہے۔ (ctrl+shift سے بھی صفحہ نیچے کی جانب سکرول ہوتا ہے) لہذا اس ناچیز کی رائے میں ctrl+shift شائد صیح ہی رہے۔ ویسے میں تو english کے ریڈیو بٹن پر کلک...
  20. بدتمیز

    محفل فورم کی تشہیر؟

    سلام کیا آپ google sitemap استعمال کر رہے ہیں؟ میں اس کو اپنے بلاگ کے آٹو انڈیکس کے لئے feed کے ذریعے استعمال کر رہا ہوں۔ آپ تو اس کو دوسرے طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں جو ان کے مطابق زیادہ موثر ہے۔ ویسے google analytics کا چھوٹا سا کوڈ بھی شامل کر لیں تو کیا ہی بات ہے یہ ہے تو سائٹ ٹریفک کو...
Top