نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    ہوگئی۔۔اپگریڈ!

    سلام پتہ نہیں دوسروں کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے کہ نہیں مگر محفل میرے انٹرنیٹ ایکسپلورر سے ناراض ہے پیج بلکل بھی صیح نہیں کھلتے refresh کرنا پڑتا ہے اور پوسٹ بھی submit \ نہیں ہو رہی تھی فائر فاکس کا بی ٹا ورژن استعمال کر رہا ہوں اور یہ صیح کام کر رہا ہے
  2. بدتمیز

    ہوگئی۔۔اپگریڈ!

    سلام کیلنڈر شائد پوسٹس کو archive کرنے کے لئیے ہے۔ جیسے گوگل سرچ ہسٹری استعمال کریں تو کسی تاریخ پر کلک کرنے سے اس دن کی تمام searches سامنے آجاتی ہے کہ اس سن کیا کیا سرچ کیا تھا۔ شائد اسی طرح کیلنڈر میں بھی کسی تاریخ پر کلک کرنے سے اس دن کی تمام پوسٹس سامنے آ جاتی ہوں۔
  3. بدتمیز

    اردو او سی آر؟

    یہ اردو ocr پر گوگل کچھ کہ رہا ہے http://www.google.com.pk/search?hl=en&rls=GGLG%2CGGLG%3A2005-43%2CGGLG%3Aen&q=%22urdu+ocr%22&btnG=Search&meta= اور میرا فیورٹ alltheweb.com بھی http://www.alltheweb.com/search?cat=web&cs=utf8&q=%22urdu+ocr%22&rys=0&itag=crv&_sb_lang=pref
  4. بدتمیز

    اردو او سی آر؟

    سلام یہ سائٹ وزٹ کریں www.simpleocr.com کیا یہ آپ لوگوں کے کسی کام آ سکتی ہے؟ ان کا دعوی ہے کہ یہ سافٹ وئیر انگلش ھینڈ رائیٹنگ والے صفحے کی سکین کاپی پڑھ کر اسکو editable ڈاکیومینٹ میں تبدیل کر سکتا ہے۔ میں نے اردو کے لئے کوشش کی مگر نتائج بے حد بھیانک تھے۔ تمام الفاظ کا ستیاناس کر کے اسکو...
  5. بدتمیز

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    سلام تھینکس قدیر میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بات یہود و ہنود کی طرف نکل جاےّ گی۔ نہ ہی انکو اتنا برا سمجھنا چاہیّے کیوں کہ سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے۔ کچھ کی غلطی پر تمام کو سزا صیح رد عمل نہیں۔ نہیں میرا نہیں خیال کوّی پوری کتاب ٹایّپ کرنے کی غلطی کرے گا اور نہ ہی کسی کے پاس اتنا وقت...
  6. بدتمیز

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    سلام یہ یقینی طور پر ایک اچھی کوشش ہوگی مگر میری ناقص راےّ میں دینی موضوعات کو اگر یونی کوڈ میں نہ ہی ڈھالا جاےّ تو بہتر ہے کیونکہ اس سے کویّ بھی بڑی آسانی سے ردوبدل کر سکے گا اور اگر اس بات پر کچھ شک ہو تو ٹی وی پر اکثر لوگ عالم دین حضرات کو ایسے ایسے واقعات سناتے اور سوال پوچھتے نظر آتے ہیں...
Top