بھائی کیا کہوں !!! ،،، میں خود عجب کش مکش کا شکار ہوا 2 دن قبل ،، آپ جانتے ہی ہیں ،،، خیر آپ بڑے ہیں، مجھ سے زیادہ بالغ اور تجربہ کار ،،، میں محفل تو کبھی نہ چھوڑوں گا جیسے اوپر ذکر کیا ہے (وعدہ کیا) مگر میریبدتمیز لوگوں سے نہیں بنتی وہ اپنی جگہ درست ہیں یا غلط ،،، ابھی بہت سی باتیں دماغ میں سر...