نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ریاست سوات کے حکم نامے

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ سعود بھائی کی آرکائیو اب اتنی مختصر تو نہ ہو گی کہ یہاں ذیلی صورت سما سکے ۔۔۔ مگر سعود بھائی ان جواہر کے واسطے ایک علیحدہ دھاگا ممکن نہیں کیا ؟؟؟ :) :) :) :)
  2. سید فصیح احمد

    ریاست سوات کے حکم نامے

    جزاک اللہ پیارے بھائی ،،، جیہ آپی کا بھی بہت شکر گزار ہوں کہ ایسا مفید دھاگہ شروع کیا اور جمال الدین بھائی کا بھی کہ انہوں نے تسلسل ٹوٹنے نہ دیا ،، نہ تو لڑی کا اور نہ ہی معیار کا !!
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ارےےےے یہ تو کمال ہو گیا ،،، پیارا بیٹا اتنا بڑا ہو گیا نا ،،، اللہ پیاری چِڑیا کو اپنی امان میں رکھے ، ہر بُرے وقت سے دور رکھے آمین !! :) :) :) :)
  4. سید فصیح احمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    ارے ارے ،،، حوصلہ تو طوفانی ہے ہمارا اس کی فکر مت کیجیے :) ،،، البتہ ایسی خدمات کی جب بھی محفل یا محفل کے کسی بھی رکن کو ضرورت ہوئی ، ہم حاضر ہیں !! :) :)
  5. سید فصیح احمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    ہاہا :p ،،، نہیں نین بھائی بلکہ انہوں نے سوچا " لو بھئی خیر نہیں ابن صفی کی ۔۔۔ " ،،،،، :laughing: :laughing: :p
  6. سید فصیح احمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    ارے ہاں یہ بھی ہے ،، سب بارِ یکسانیت سہنے کے عادی نہیں ہوتے :) :idea2:
  7. سید فصیح احمد

    اوہ اچھا پھر بہتر ہے مجھے لگا خفا ہیں ہم سے :) :) اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین :)

    اوہ اچھا پھر بہتر ہے مجھے لگا خفا ہیں ہم سے :) :) اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین :)
  8. سید فصیح احمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    یعنی کہ اب مجھے جو سابقے چاہیئں ان کی بھرمار کرنی ہو گی :)
  9. سید فصیح احمد

    "گھر گھر دیپ جلاؤ نا ۔۔۔ ( اقتباس )

    جزاک اللہ احمد بھائی :) :) ،،،، مجھے لگا بہت سے دوست بس اسرار صاحب کی شہرت کے ایک ہی باب سے آگاہ ہوں گے ( بالخصوص ناول نگاری ) ،،،، جبکہ ابن صفی کی داستاں کا یہ حصہ بھی دِل گرفت ہے ،،، :) :)
  10. سید فصیح احمد

    اس کے بعد ہم بھی سو گئے تھے :) ،،،،، درست بات مگر آپ یوں بھی تو کم کم دستیاب ہوتے ہیں :) :)

    اس کے بعد ہم بھی سو گئے تھے :) ،،،،، درست بات مگر آپ یوں بھی تو کم کم دستیاب ہوتے ہیں :) :)
Top