نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    تو نے مجھے پاگل کہا

    حنیف راجا بہت پہلے سے اس قسم کے پراگرام کرتے ہیں۔ اس قسم کا ایک پروگرام انڈیا کے ایم ٹی وی پر "ایم ٹی وی بکرا" کے نام سے بھی لگتا ہے۔
  2. شہزاد وحید

    بینڈوڈتھ مانیٹر چاہیے ؟؟؟

    ساڈی تے مائی ان لمیٹڈ اے ۔ موجاں ای موجاں
  3. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق استعمال کرنے والی سائٹس و بلاگز یہاں پوسٹ کریں!

    کیا بات ہے یار۔ یہ تو بہت مشہور ہو گیا ہے۔ اس کے خالق کو ایک بار پھر مبارک باد اردو کی اتنی بڑی خدمت کرنے پر۔
  4. شہزاد وحید

    لاہور نہر کا ایک منظر

    او یار یہاں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے برا حال ہے۔ 15 منٹ بجلی آتی ہے اور تین گھنٹے چلی جاتی ہے۔ اور کل سے تو مسلسل بائیس گھنٹے سے نہیں ہے۔ ابھی ابھی 22 گھنٹے بعد آئی ہے۔ ایسی حالت میں اور اتنی گرمی میں یہی کچھ ہونا ہے۔
  5. شہزاد وحید

    2012، Disaster Movie Trailer!

    اچھا ۔ اس نام کی یا اس نام سے ملتی جلتی ایک فلاپ کامیڈی مووی بھی ہے؟
  6. شہزاد وحید

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    فضول ہے۔ اب اتنی بھی حرکت ہاتھ سے نہیں کرنی تو دو فٹے موں۔ بیٹھ بیٹھ کے خود کو بیماریاں لگانی ہیں کیا۔
  7. شہزاد وحید

    کیا کچھ نہیں ہے اس وطن میں ! دیکھئے

    بہت خوب ----------- (پہلی تصویر)
  8. شہزاد وحید

    سعدیہ چکن فیکٹری

    بیچاری مرغیاں۔
  9. شہزاد وحید

    Terminator Salvation

    ویسے یار ٹھیک بات ہے، میں ہزاروں فلمیں دیکھ چکا ہوں۔ اور اب ایک میعار سا بن چکا ہے۔ جو فلم مجھے پسند نہیں آتی میں بھی اس کے ساتھ یہی سلوک کرتا ہوں۔ دس منٹ کی دیکھ کر ڈیلیٹ۔ لیکن خیر ہیری پوٹر اور ایکس مین تو اچھی تھیں۔ ابھی کچھ دنوں پہلے فلم آئی تھی The International وہ میں نے دس منٹ کی دیکھ کر...
  10. شہزاد وحید

    Terminator Salvation

    ہیری پوٹر تو میں نے پانچ کی پانچ ہندی ڈبنگ میں دیکھی تھی۔ ایک ہی ڈی وی ڈی میں مل گئی تھیں۔ پہلی تو شوق کی خاطر دیکھی تھی۔ دوسری تجسس کی خاطر اور باقی تین Emma Watson کی خاطر۔ ہاہاہاہا۔ ایک ساتھ پانچ فلمیں دیکھ کر ایسا لگا کہ میرے سامنے ہی جوان ہوئی ہے۔ لیکن اب چھٹی فلم کا سچی مچی انتظار ہے۔...
  11. شہزاد وحید

    مائیکل جیکسن کی موت اور سرچ انجنز

    ہاں جی وہ تو ایک مثال بن چکا تھا۔ جب بھی کوئی ذرا سا بھی مٹکتا تو لوگ یہی کہتے تھے۔ او بے جا او تُو ایڈا مائیکل جیکسن
  12. شہزاد وحید

    اے وی آئی فائل سے ویڈیو ڈی وی ڈی کیسے بنائی جا سکتی ہے۔

    میرے خیال سے تو جب ڈی وی ڈی رائیٹ کرتے ہیں Nero سے تو وہ خودی ساری سیٹنگز کر دیتا ہے۔ میں نے ایک دفعہ دوست کے کمپیوٹر سے ڈی وی ڈی رائیٹ کی تھی۔ اے وی آئی فارمیٹ میں مووی تھی۔ تو وہ تو چلتی ہے ڈی وی‌ڈی پر۔
  13. شہزاد وحید

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    وہ بی بیچ دی۔ فی وی سی ڈی 5 روپے اور فی ڈی وی ڈی 8 روپے۔ میں سوچ رہا ہوں کو ڈی وی ڈی رائٹر لگوا لوں۔ اتنی موویز ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں اور وہ بھی اتنی اچھی کوالٹی اور صرف 700 ایم بی کی ہوتی ہیں۔ ان سب کو رائیٹ کر لیا کروں۔ کیوں کہ وی سی ڈی ڈیڑھ جی بی کی ہونے کے باوجود رزلٹ اتنا اچھا نہیں ہوتا اور ڈی...
  14. شہزاد وحید

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    میرے پاس بہت ساری کتابیں تھی۔ ڈائجسٹوں کا ڈھیر۔ ناولز اور پتہ نہیں کون کون سی کتب۔ میرے پاس تو 1988 سے لیکر اب کے تعلیم و تربیت ، بچوں کی دنیا، پیغام، نونہال اور سب وہ بچوں رسالے تھے جو میں پڑھتا تھا۔ لیکن میں نے جہاں سنبھال کے رکھے تھے وہاں سے نئی جگہ منتقل کئیے تو نئی جگہ چھوٹی تھی۔ میں نے...
  15. شہزاد وحید

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    آپ نے GOM player ابھی تک نہیں ٹرائی کیا ۔ یہ سب سے اچھا ہے۔ اور نبیل صاحب کی بات درست ہے۔ اس پر کام ہونا چاہیے۔ جب فارسی اور عربی میں ہر فلم کے سب ٹائیٹلز موجود ہوتے ہیں تو اردو میں کیوں نہیں۔
  16. شہزاد وحید

    کوئی حل

    جناب اب ڈرایئں تو نا مہربانی کر کے۔ آپ کی مراد بیڈ سیکٹر سے تو نہیں ۔۔۔ :nailbiting:
  17. شہزاد وحید

    ابن صفی :: موضوعاتی بلاگ

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔
  18. شہزاد وحید

    کوئی حل

    جناب ظاہری سی بات ہے جب ونڈوز ٹھیک طریقے سے شٹ ڈاون نا ہو تو دوبارہ سٹارٹ کرنے پر chkdsk تو چلنی ہوتی ہی ہے۔ خیر کوئی بھی حل کارگر نہیں رہا۔ میں اس کو ایسے ہی چھوڑ دیتا یوں۔ پڑی رہے عیش کرتی رہے میرے کمپیوٹر میں۔ جب کبھی ونڈوز دوبارہ کروں گا تو خودی بھاگ جائے گی۔
  19. شہزاد وحید

    کوئی حل

    نہیں جناب ان لاکر سے کچھ نہیں بنا۔ ذرا میرے والا ایرر غور سے پڑھیں۔ وہ کہہ رہا پے کہ یہ فائل موجود ہی نہیں ہے۔
Top