السلام علیکم
پٹھے کھنچ نہیں جاتے بلکہ تمام مسلس دھیرے دھیرے مرتے جاتے ہیں،،، پہلے پاؤں،، پھر ہاتھ،،، آخر میں تنفس کا نظام،،، دل وغیرہ ۔۔۔
اردو میں تو بس اسے دھیمی موت ہی کہہ سکتے ہیں،،،
تقریبا سولہ 16 سال عمر ہے
یہ مرض موروثی ہی ہے،،، ماں سے ہوتا ہے اور لڑکیوں کو نہیں ہوتا شاید
آپ کی دعائیں تو...
کیا کوئی مسکیولر ڈیستھراپی کے بارے میں بتا سکتا ہے کہ اس کے علاج یا متبادل علاج یا کسی کے ذاتی تجربہ میں آئی ہوئی بات یا اور بھی کچھ۔۔۔۔
مجھے ذاتی طور پر اشد ضرورت ہے ،،، میرے بھانجے کو اس بیماری نے جکڑ رکھا ہے،،، پلیز ہیلپ۔
زیک
عارف کریم

زیک عارف کریم
مختلف آواز و لہجہ پر ڈریگن کا اب تک سب سے نیا ورژن بھی کچھ خاص نتیجہ نہیں دے سکے گا،،،
ویسے کیا کسی نے ڈریگن کا پرانا 8 ورژن آزما کر دیکھا ہے،،بغیر کسی باہری مائک کے،،، لیپ ٹاپ کے مائک پر بھی اچھا کام کرتا ہے،،، مشکل صرف وکیبلری کے امپورٹ اور ایکسپورٹ میں ہے،،، یعنی نہیں ہوتا ہے ،،، یونیکوڈ اردو...