نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اب تو ڈریگن کا 14 وا ں ورژن بھی "آ گیا" ہے(y)
  2. محمد اسلم

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    "اسلام" فضل الرحمن صاحب کی اردو میں کہاں مل سکتی ہے؟
  3. محمد اسلم

    رہنما خان

    آپ کا بیلینس اچھا ہے۔
  4. محمد اسلم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ? معافی! اور آپ کا شکریہ
  5. محمد اسلم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    مطبل؟؟؟؟
  6. محمد اسلم

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    "جگاڑ" لفظ کو بغیر سجائے لکھنا اس کی توہین ہے۔:):):)
  7. محمد اسلم

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    معاف کیجئے گا،،، میں نے تفصیل نہیں بتائی۔۔۔ اصل میں میرے موبائل پر سائجک تو مفت میں انسٹال ہوا اور میپ کہ پیسے بھی نہیں لگے،،، ہو سکتا ہے کسی دوست نے "جگاڑ" کردی ہو،،، اگر آپ صحیح ہیں تو میں غلطی پر ہوں،،، سوری:unsure:
  8. محمد اسلم

    سٹار وارز

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. محمد اسلم

    سٹار وارز

    بھئی یہ ستاروں کی جنگ آخر ہے کیا ،،،، کوئی بتائے گا اردو میں؟؟؟
  10. محمد اسلم

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    پہلے آپ کیسے تھے! (؛
  11. محمد اسلم

    قُرغان تپّہ، تاجکستان میں 'سالِ عائلہ' کی اختتامی تقریب

    ایسا لگتا ہے کہ ہر تصویر پر تبصرہ یا معلومات ہونی چاہیئے،،، کسی "جانکار" کی۔
  12. محمد اسلم

    مدد درکار ہے

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.adzgi.igesplus&hl=en اور یہ بھی اچھا ہے https://play.google.com/store/apps/details?id=com.imsunny.android.mobilebiz.pro
  13. محمد اسلم

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    محترم یہ hackerspk کہاں غائب ہیں؟؟؟ ان سے رابطے کی کوئی صورت؟
  14. محمد اسلم

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    اس جیسا سے آپ کی کیا مراد ہے ،،، آپ کیسا اطلاقیہ چاہتے ہیں؟ وضاحت فرمائیں۔
  15. محمد اسلم

    مدد درکار ہے

    ایک سیلس مین کی تمام ضرورتوں کا ایک ہی اطلاقیہ ہے میرے خیال سے،،، اینڈرائیڈ میں،،،، پچھلے دنوں اس اطلاقیہ کا اردو ترجمہ کر رہا تھا،،، مگر بیچ میں ہی رہ گیا تھا،،، آج آپ نے یاد دلا دیا۔اس میں روٹ پلاننگ بھی تھی اور اکاؤنٹنگ بھی ،،، SFA سے متعلق تھا۔
Top