رات کو فیض صاحب خواب میں آئے تھے، فرمانے لگے، جس طرح تیرے کلام پر سید شہزاد ناصر یوسف-2 شوکت پرویز شیزان اور بھلکڑ ہاتھ صاف کرتے ہیں، بیٹا میں اسی طرح تجھ پہ ہاتھ صاف کروں گا، تو آ تو سہی :)
لگتا ہے عربی میں کچھ کہا ہے :)
ایک صاحب سعودی عرب کافی عرصہ گزار کر آئے، کہنے لگے، عربی لوگ بہت سلجھے ہوئے ہوتے ہیں، ایک عربی سے میری لڑائی ہو گئی، میں اسے گا--ں سناتا رہا اور وہ مجھے قرآن کی آیات پڑھ پڑھ کر سناتا رہا :)
محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال...
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ دولت سے درخشاں ہے حیات
میرے ابا ہیں حکومت میں تو ڈرنا کیا ہے
میرے کنبے سے سیاست کو ملے گی نہ نجات
اک سیاست کے سوا ملک میں رکھا کیا ہے
بھائی ایس پی جو بنے دل کو سکوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اور کوئی بھی مجھے ڈر...
جزاک اللہ شیزان بھیا!
اپ ڈیٹ یہ ہے کہ امجد محفل میں دوبارہ حاضر ہو چکا ہے اور ابھی کچھ دیر میں اپنا تازہ کلام بھی محفلین کی خدمت میں پیش کرنے والا ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ شیزان بھیا اس پر ہاتھ صاف فرمائیں گے ؛)