نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    واہ خوب کہی ہم تو آپ کو نکوالنے پر تلے ہیں اور آپ پھنسانے پر ۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    مریض تو پہچان لیتے ہیں ۔۔۔۔ :lol:
  3. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ہم تو انہیں دیکھنے آئے تھے ایڈریس پر۔۔۔ویسے سامنے اے او کلینک میں ہمارا 4 سال جاب کا تجربہ بھی ہے ۔۔۔ایک زمانے کا ۔۔
  4. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ویسے جیسے بچوں کے ساتھ بچہ بنا جاتا ہے میرے خیال سے نفسیاتی مریضوں کے لیے نفسیاتی بننا پڑتا ہو گا کیا خیال ہے ۔۔؟
  5. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اتنی دیر سے ۔۔۔ :ROFLMAO:
  6. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ارے نہیں بھائی ہم وکیل ہوتے تو ابھی تک حبسِ بے جا کا کیس لڑنے کی تیاری کر رہے ہوتے اپنے عدنان بھیا کے لیے ۔۔۔اسپتال والوں کے خلاف۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اسپتال والوں پر ہے ۔۔۔;)
  8. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    :laugh:پھر پوچھتے ہیں ۔۔۔اب ٹھیک ہے ۔۔۔۔نا ۔۔
  9. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اس کا مطلب ہے اسپتال والے نفسیاتی ہیں ۔۔۔خالی بیڈز کے بیچ ان کا ڈالا ہوا ہے ۔۔۔:unsure:
  10. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    نہ بھیا ہم نہ ڈالیں گے تیل بہت مہنگا ہو گیا ہے ہاں ہوا دے سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
  11. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ایک غلط وہمی تو آپ دور کیے دے رہے ہیں بھیا یعنی آپ وہی پر ہیں ۔ ۔ ۔ ؟؟;)
  12. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    چلیں وہ لوگ اب ٹھیک ہو جائنگے ۔۔۔یعنی۔۔۔ :lol:
  13. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اسپتال والوں کا بتائیں وہ لوگ تو ٹھیک ہیں نہ ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
  14. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اگر یہ ویسٹ انڈیز ہوتے تو جواب دے سکتے تھے سری لنکا ۔۔۔۔ :D
  15. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    آپ نے ہلکا لیا ہوا ہے انہیں اس میں سر دھڑ کی ضرورت نہیں پڑے گی ایک نظر خمیدہ کافی ہے ۔۔۔ :winking:
  16. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    کس پر کہا نو زائیدہ پر عاقل پر یا ۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  17. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ویسے اگر یہ وہی نکلے تو آپ کی چائے میری طرف سے پکی ۔ ۔ ۔ ۔:cool:
  18. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اگر آپ فرقان بھائی ہی ہیں علی وقار بھائی تو ببانگ دہل اعلان کردیں اور محفلین جس میں یہ خاکسار بھی شامل ہے یک گو نا گو ں بے چینی اور خلفشاری کی کیفیت میں ہیں ایک فرقان بھائی اور ایک یاز بھائی کی بابت تو کم از کم ایک جگہ سے تو اطمینان ہو ۔۔۔امید ہے تشفی فرمائیں گے ۔۔
Top