عمران خان نے داڑھی کا مذاق اڑایا، یوتھیوں نے دفاع عمران خان کا کیا۔
تمام انبیاء کی سنت داڑھی کا نہیں۔
عمران نیازی کو لفظ خاتم النبیینﷺ صحیح ادا نہیں کرنا آیا، یوتھیوں نے دفاع عمران خان کا کیا۔
خاتم النبیینﷺ کا نہیں۔
عمران نیازی نے کہا میرا اللہ پر ایمان نہیں تھا۔ کبھی نماز نہیں پڑھتا تھا،...
بچپن کی یادوں میں جس ایک پختون کا چہرہ مہرہ اب بھی یاد ہے، وہ محلے میں ہینگ بیچنے آیا کرتا تھا اور ساتھ ہی سائیکل پر اس نے چھریاں چاقو تیز کرنے والا سسٹم لگایا ہوا تھا۔ اسے ہمیشہ ہنستے مسکراتے اور پرسکون چہرے کے ساتھ ہی دیکھا۔ جیسے ہی اس کی ’چھری چاقو تیز کرا لو، ہینگ لے لو ہینگ‘ کی آواز گلی...
کافی عرصہ پہلے یاز سے کچھ نجی گفتگو ہوئی تھی جس میں انھوں نے ویسٹریج میں رہائش کا ذکر کیا تھا۔ ویسٹریج کافی زیادہ پوش اور بڑا علاقہ ہے ورنہ تلاش ہی شروع کر دیتے۔
اب ایک نئی بحث چھیڑنا چاہ رہے ہیں تو سنیے۔۔۔۔ حبشہ ہجرت کا واقعہ مکی دور کا تھا۔ غزوہ بدر ہجرت مدینہ کے بعد پیش آیا۔ تو یہاں مسلمان کہاں ڈر رہے تھے ؟
آپ اور نصب شدہ پہلے مال غنیمت اور لوٹ مار کا فرق پتا کر لیں، پھر مراسلے کیجیے گا۔
اکبر ایس بابر بھی اسی ناقص معلومات کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسے سمجھانا چاہ رہے تھے۔ لیکن بدقسمتی سے قومِ یوتھ نے نصب شدہ کی ہر چوّل جو اس سے دانستہ، نادانستہ وج گئی ہے کا ہر صورت دفاع کرنا ہے۔