اس ذہنی غلامی کا شکار صرف ہم نہیں ہیں۔ سعودیہ میں رہتے ہوئے میں نے عربوں کی نئی نسل کو اس سے بہت زیادہ متاثر ہوتے دیکھا ہے۔
ایک اور لطیف سا سلسلہ یہ رہا کہ مجھے ہفتے میں کم از کم تین سے چار مرتبہ دو شہروں کے درمیان سفر کرنا پڑتا تھا اور راستے میں پولیس کی اکا دکا مستقل چیک پوسٹس تھیں۔ شروع کے...