نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اچھا،حوالہ دیکر ثابت کریں کہ ناروے کا تیل بغیر دعاؤں کے نکلا تھا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    کیا مطلب ہوا جی؟ بتا دیں گے یا پھر ہم ایک فارسی بان اور ان کے دو مستقل مریدوں کو آواز لگائیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اچھا۔۔۔۔۔۔ خاں صاحب، اس کے بعد کا ہم ویسے ہی یقین کر لیتے ہیں۔ بس آپ راضی خوش رہیں۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    دیکھا احباب۔۔۔ صحیح معنوں میں ایک نہایت بابرکت لڑی۔ ایک اور سربستہ راز خود ہی آشکار ہو گیا۔:)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    کوئی گل نہیں جی، آپے آتی جاتی رہے گی۔ ویسے تو نا بھی سمجھ آئی تو جنت جہنم کے فیصلے پر اثر انداز ہونے والی شے نہیں ہے۔ :) اچھا اچھا۔۔۔۔:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مجاہد آزادی و سرخیل جنگ آزادی شیخ الاسلام علیہ رحمہ کہاں کی آزادی کے مجاہد تھے، اور انھوں نے کونسی جنگ آزادی لڑی تھی؟ 1857 والی! اسے میری کم یا لا علمی سمجھیے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    اوہو۔۔۔ اپ کے لیے تو خصوصاً لکھنا چاہئیے تھا، معذرت قبول کیجیے۔ یوں سمجھ لیجیے کہ اکثر گڑ کھانے والا کبھی کبھار شکر کھانے والے کو ذیابیطس سے ڈرا رہا ہو۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    چھاننیاں چھج کو مینہ مارتی تھی، لیکن ادھر کم پُٹھا ہو گیا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    رحمانی بھائی باقی تو ٹھیک ہے لیکن ننگ اسلاف کی سمجھ نہیں آئی۔ یہ۔۔۔۔ وہ ایک بادشاہ کی طرح بِنا پوشاک کے صاحبان وغیرہ ہیں؟:blushing:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹی وی کو آن کیا کروانا، اب بس ان بھائی کا یہ پورا تھریڈ پڑھ لیں۔ ایسی سائینس اور سیاست آپ نے ساری زندگی نا پڑھی ہو گی نا دیکھی ہو گی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپنے پسندیدہ معاشی ماہر فرخ سلیم کی آج کی ٹویٹ ڈھونڈئیے۔ حالات کی اس سے بہترین تشریح شاید ممکن ہی نا ہو۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مان گئے بھئی۔۔۔۔ قوم یوتھ کو مان گئے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    پاکستان میں مدرسے والے حضرات بھی ہیں، لیکن ہمارے یہاں ایک قوم اپنے نام کے ساتھ رحمانی لگاتی ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مجھے نہیں علم کہ یہ ان کی قومیت ہے یا صرف نام کا حصہ ہیں، لیکن پاکستان میں بھی ماشاءاللہ سے بہت سے رحمانی حضرات ہیں۔ بڑے رعب اور دبدبے والے لوگ ہوتے ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    میں اسے چیلنج کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، ماشاءاللہ سے آپ کا تو قربانی کا وسیع عریض تجربہ ہے۔ ;)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    نا کریں شکیب بھائی۔ ۔۔۔۔تھوڑا ہنس کھیل لینے دیں۔رحمانی بھائی کو ہم عید سے پہلے پہلے منا لیں گے۔:)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    اگر انٹرنیٹ اور ہوائی جہاز 2 ہزار سال قبل ہندوستان میں ایجاد ہو سکتے ہیں، تو یہ تو ۔۔۔پائین معمولی سا ہیر پھیر ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ بالکل ایسا ہی ہوا ہو گا۔ :)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    یعنی رمضان شریف پورے احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ، جزاک اللہ۔:)
  19. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    جنھے لہور نہیں ویکھا او جمیا ای نہیں۔ :) رہ گئے او، رہ گئے او:heehee:
  20. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    یعنی ۔۔۔۔ میرے سمیت بہت سے محفلین اس بار ’محرومِ تماشہ‘ رہ گئے۔ :)
Top