جناب دوپٹے بہت نازک ہوتے ہیں :battingeyelashes: رنگ کے کچے بھی :chatterbox: اب انکو تو دھونے سے دل ڈرتا ہے کہ دوپٹہ دھولیا تو کہیں رنگ ہی نا اتر جائے :battingeyelashes:
اسلئے کندھا ہی ٹھیک ہے ۔ گندا ہوا تو کندھا بدلا جاسکتا ہے ۔
Catch it, Bin it, Kill it...