بالکل بالکل شمشاد چاچو اور بابا جانی کو پتا چل گیا ہے کہ مجھے فی میل اراکین کے آنے کی بہت خوشی ہوتی اس لئے کہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب اردو محفل پر خواتین کی تعداد بھی مرد حضرات کی تعداد کے برابر ہوگی :)
وہ لاہور گئی ہوئی ہیں چاچو شادی پر۔ آپ نے کیا میری شکایتیں لگانا تھیں ؟؟؟ :tongue:
ویسے وہ پڑھتی رہتی ہے یہاں کی پوسٹس ، میں نے کہا تھا کہ آپ آن لائن آیا کریں ۔